آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

آپ کیوں پریشان ہو گئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

یہی تو سوچ رہا ہوں کہ آج کل گپ شپ کی باتیں ختم ہو رہی ہیں

اب دانت بھی نہیں نکال سکتے بنا کسی بات کے

h;a;h;a h;a;h;a
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by ھما »

سوچ رہی ہوں یہاں خاموشی کیوں ہے
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

ھاھاھاھاھاھاھاھا

اتنی جلدی بھی نا سوچا کریں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

میں نے آج کل سوچنا بھی چھوڑ دیا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:میں نے آج کل سوچنا بھی چھوڑ دیا ہے










کیوں؟
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

کیوں کے جب ایک فیصلہ لے لیتی ہوں تو سوچنے کو ایک طرف رکھہ دیتی ہوں ...

توکل علی اللہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

کچھ بھی نہیں سوچ رہا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by چاند بابو »

میں سوچ رہا ہوں کہ یہ زین کچھ بھی کیوں نہیں سوچ رہا کہیں پاگل تو نہیں ہو گیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by افتخار »

میں سوچ رہا ہوں کہ اردو نامہ کے اراکین کو ٹھنڈ لگ گئی ھے جو کم آتے ھیں،
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by منور چودری »

میں سوچ رہا ہوں کہ تمام اراکین کو ڈنڈوں (انڈوں) کی دعوت دوں تاکہ ان کی سردی دور ہو سکے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

باپ رے باپ ..... کیسی سوچ ہے یہ h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

چاند بابو wrote:میں سوچ رہا ہوں کہ یہ زین کچھ بھی کیوں نہیں سوچ رہا کہیں پاگل تو نہیں ہو گیا.
بس سوچنا چھوڑ دیا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

بہت اچھی بات ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

کیا کرنا کونسا ایٹم بم بن جائے گا اگر ہم سوچھنے لگے تو

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

جی جی صحیح ہے

آج میرا بھی دماغ خراب ہے a;n;g;e;r;y :( :( :( :(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

دماغ ؟؟؟؟؟؟

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”