آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

مجیب بھیا کی کچھہ خبر ہے کیا ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by پپو »

رضی بھائی کی کچھ خبر ہے کیا؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

جی کچھہ دنوں پہلے بات ہوئی تھی ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے .... زرا ٹہرو میں ابھی بات کرتی ہوں ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:مجیب بھیا کی کچھہ خبر ہے کیا ....
مجیب بھائی صبح فور پر تشریف لائے تھے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

معلومات کی فراہمی پر آپ کا بہت بہت شکریہ .... :^) :^) :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

رضی بھیا سے ابھی میں نے تفصیلی بات کی ہے . v;e;r;y;happ;y

وہ جس کام سے گاوں آئے تھے اللہ کے فضل سے بخوبی اور اچھی طرح سے پورا ہو گیا ہے

اور وہ آج رات اپنے شھر بمبئی جانے والے ہے ... آپ سبکو نام بنام سلام کہتے ہے قبول ہو ...

کہتے ہے کے کل ان شاء اللہ اُردو نامہ پر ہونگے ... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:رضی بھیا سے ابھی میں نے تفصیلی بات کی ہے . v;e;r;y;happ;y

معلومات کیلئے بصد شکریہ،

اللہ رب العزت انہیں ان کے مقصد میں کامیاب فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:

اللھم آمین

آپ کا بہت بہت شکریہ .... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب اضواء بہنا رضی بھیا کی خیریت کی اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہت خوب اضواء بہنا رضی بھیا کی خیریت کی اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ.

آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ ... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by بلال احمد »

میں سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچ رہا ہوں :o :o :o

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

جی جی بہت ہی عقل کی بات بتائیے ہو آپ نے ... سوچتے رہو h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

سوچ رہا ہوں میں کب یہاں پھر سے ریگولر حاضر ہوا کرونگا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

تو پھر کیا ہوا اب تک ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:تو پھر کیا ہوا اب تک ....
سوچ ہی رہے ہیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:تو پھر کیا ہوا اب تک ....
سوچ ہی رہے ہیں h;a;h;a h;a;h;a

بپت ہی انقلابی سوچ لگتی ہے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

سوچ ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

اور پھر آپ اب سوچتے ہی رہو بہت اچھی سوچ ہے آپ کی be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by زین »

یہی سوچ رہا تھا کہ اتنی اچھی بات اب آپ نے بتائی ہم کو

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟

Post by اضواء »

زین آکاش wrote:یہی سوچ رہا تھا کہ اتنی اچھی بات اب آپ نے بتائی ہم کو

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
b:e:a:t be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”