Page 1 of 1

دجال کا خروج ( ویڈیوز اور لنکس)

Posted: Sun Sep 26, 2010 7:12 pm
by علی خان
عنوان: دجال کا خروج
زبان: اردو
مختصر بیان: اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔

پہنچنے کا رابط : [link]http://www.islamhouse.com/p/249521[/link]


اس کے علاوہ ویڈیوز بھی ایک ایک کر کے ادھرپوسٹ میں لگ جائیں گی.

Re: دجال کا خروج ( ویڈیو لنکس)

Posted: Sun Sep 26, 2010 10:10 pm
by بلال احمد
میں‌کوشش کر رہا ہوں کہ ان کو نیٹ پر اپ لوڈ کر کے یوٹیوب میں لگا سکوں.

Re: دجال کا خروج ( ویڈیو لنکس)

Posted: Sun Sep 26, 2010 11:46 pm
by بلال احمد
لیں جی ویڈیو حاضر خدمت ہے.


یہ پہلا حصہ ہے. باقی بھی انشاءاللہ اپ لوڈ کر کے لگا دوں گا.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Gp0oq7BcdqU[/utvid]