خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by رضی الدین قاضی »

میں ، محترم سر تاج صاحب کو اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔
ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

محترم سر تاج صاحب ایک گذارش ہے کہ آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by اعجازالحسینی »

[center]خوش آمدید محترم سر تاج صاحب[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by اضواء »

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by مدرس »

خوش آمدید سر تاج صاحب
ہمیں بھی اپنے سروں کےلئے تاج کی ضرورت کیا آپ بننا پسند کریں گے؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by چاند بابو »

محترم سرتاج صاحب کو اردونامہ کی خوبصورت مجلس میں شرکت پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سرتاج
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Wed Sep 22, 2010 11:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by سرتاج »

آپ لوگوں کی شاندار استقبال پر آپ لوگوں کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


لیکن یہ آضواء نے جو تصویر لگائی ہے وہ غلظ ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by چاند بابو »

تصویر غلط ہے یا لگائی غلط ہے؟
کیونکہ میرے پاس تو تصویر نظر ہی نہیں آ رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سرتاج
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Wed Sep 22, 2010 11:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by سرتاج »

ہاف آستین میں لڑکی کی تصویر ہے۔جو کہ انتہائی غیر مناسب ہے۔کیوں کہ اسلامی ماحول کو اسلامی ہی رہنا چاہیے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by بلال احمد »

سرتاج صاحب پروفائل فوٹو کی بات کر رہے یہں. :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by چاند بابو »

آپ کی بات دل کو لگتی ہے اب آگے اضواء جانے اور اس کا کام۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by بلال احمد »

اضواء جانے اور اسکی تصویر :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
سرتاج
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Wed Sep 22, 2010 11:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by سرتاج »

لگتا ہے اضوا نے تصویر ختم کی ہے۔اللہ جزائے خیر دے آمین۔۔۔۔
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by مخلص »

محترم بھائی آپ نے لکھا ہے اضوا جانے اس کا کام۔۔یہ طریقہ میرے خیال میں غلظ ہو گا۔۔۔کیوں کی دین آپس میں خیر خواہی کا نام ہے۔اور خیر خواہی اپس میں ایک دوسرے کی اصلاح کرنا اور ایک دوسرے کو شرعیت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی ظرف لانے کا نام ہے۔۔کیون کہہ ہماری نجات ہی محمدی طریقے میں ہے۔اگر ہم ایک انچ بھی جان بوجھ کر اس طریقے سے ہٹا تو ہم اللہ کے دربار میں مجرم ٹھرائیں گے۔۔اللہ ہم سب کو صحیح معنوں میں محمدی بنائے آمین
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by مدرس »

میرے خیال میں مخلص کی بات ٹھیک ہے
لیکن چاند بابو کی بات غلط نہیں ہے ہے
اس لئے کہ وہ بطور مدیر اس کام کو بطور زبر دستی نہیں کرانا چاہ رہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by مخلص »

میرے بھائی کوئی بھی برائی دیکھے اس کو ہاتھ سے روکنے کا حکم ہے اگر ہاتھ سے نہ روک سکے تو زبان سے اگر زبان سے بھی نہ روک سکے تو دل میں برا جاننے کا حکم ہےاور اس کو سب سے کم درجہ کا ایمان قرار دیا ہے۔۔۔دوسری بات ہر ایک سے ہر ایک کے بارے میں سوال ھوگا۔اور جو جتنا با اختیار ہوگا قیامت کے دن اس سے اسی حساب سے پوچھا جائے گا۔۔۔اس لئے یہ اور بھی ذیادہ ضروری ہوگیا کہ چاند بابو بھائی ہے یا کوئی اور ذمہ دار وہ کوئی بھی برائی دیکھے اس کو روکنے کا ذیادہ ذمہ دار ہے۔اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by علی عامر »

خوش آمدید محترم سر تاج صاحب!!
سرتاج
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Wed Sep 22, 2010 11:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by سرتاج »

اللہ تمام دوستوں کو جزائے خیر دے۔خصوصآ اضوا کو اللہ خوش رکھے ۔جنہوں نے بات کو قبول کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ ہم سب کو اپنی اصلاح کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
سرتاج
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Wed Sep 22, 2010 11:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم سر تاج صاحب !

Post by سرتاج »

ماشاءاللہ مخلص بھائی نے زبردست بات کی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

باقی اضواء بہن مبارک باد کے مستحق ہے جنہوں نے حق بات کو قبول کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اللہ اضواء بہن کو دنیا و آخرت کی تمام خوشیوں سے سرفراز کرے آمین
Post Reply

Return to “استقبالیہ”