Page 1 of 1

عجیب چھپکلی

Posted: Fri Sep 12, 2008 12:37 am
by مجیب منصور
ایک ایسی چھپکلی جس کی کہانی عجیب اور اس میں اللہ کی قدرت کااظھار ہے
نابیناہوتی ہے اور خوراک کے بغیر دس سال تک جی سکتی ہے۔
Image

اس چھپکلی کا نام proteus یا olm ہے اور اسے مقامی زبان میں “انسانی مچھلی“ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ کارسٹ Karst کے پہاڑی سلسلے میں دریافت کی گئی ہے۔ اس کی خاص بات اس کا نابینا ہونا اور شفاف کھال جس کے آرپار دیکھا جا سکتا ہے شامل ہیں۔ اس خوراک کے بغیر دس سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔
حوالہ جات
http://www.zsl.org/field-conservation/e ... 52,PS.html

http://www.ukom.gov.si/eng/slovenia/pho ... index.html[/center]

کارسٹ Karst تعریف و تشریح
An area of irregular limestone in which erosion has produced fissures, sinkholes, underground streams and caverns.
www.maps-gps-info.com/maps-gps-glossary-kl.html

An area of limestone or other highly soluble rock, in which the landforms are of dominantly solutional origin, and in which the drainage is usually underground in solutionally enlarged fissures and conduits.
http://www.gsi.ie/Programmes/Groundwate ... +Terms.htm[/center]

Posted: Fri Sep 12, 2008 9:13 am
by رضی الدین قاضی
بہت بہت شکریہ مجیب بھائی ۔ نہایت ہی نایاب چھپکلی سے روشناش کرایا آپ نے۔

Posted: Fri Sep 12, 2008 2:12 pm
by چاند بابو
بہت خوب مجیب بھیا۔ لیکن آپ کی پوسٹ میں کچھ تشنگی محسوس ہو رہی ہے براہِ کرم اس چھپکلی کے بارے میں اگر مزید معلومات موجود ہوں تو ہمارے ساتھ ضرور شئیر کیجئے گا۔

Posted: Fri Sep 12, 2008 7:14 pm
by مجیب منصور
رضی الدین اور چاند بابو صاحبان ؛؛آپ دونوں کا شکریہ
مزید یہ کہ مجھے اس چھپکلی کے بارے میں اتنا ہی معلوم ہوسکاہے
البۃ میں ان شاء اللہ کوشش کررہا ہوں کہ تفصیل بھی معلوم ہوجائے

Posted: Fri Sep 12, 2008 9:20 pm
by چاند بابو
جی مجیب بھیاآپ بھی کوشش کیجئے میں بھی کوشش کرتا ہوں اور اس مضمون کو مکمل کرتے ہیں۔

Posted: Fri Sep 12, 2008 10:08 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب ہم نے اس چھپکلی یا مچھلی جو بھی کہ لیں اس کے بارے میں نیٹ پر جو معلومات دستیاب تھیں انہیں‌ فراہم کر دیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کا حوالہ بھی درج کر دیا ہے تاکہ کسی دوست کو ہمارے گپی ہونے کا شک نہ پڑ جائے۔

Posted: Sat Sep 13, 2008 8:08 am
by رضی الدین قاضی
شکریہ جی !

Posted: Sun Sep 14, 2008 7:22 pm
by مجیب منصور
چاند صاحب بھترین تشریح لگانے کا بھت شکریہ

Posted: Mon Sep 15, 2008 5:37 pm
by پپو
جہاں تک میں اس بات کو سمجھ پایا ہوں یہ بڑی بات ہے اور اس پر بڑی توجہ کی ضرورت ہے یہ ایک بڑی اہم بات سے پردہ اُٹھا رہی ہے

Posted: Tue Sep 16, 2008 10:23 am
by رضی الدین قاضی
پپو wrote:جہاں تک میں اس بات کو سمجھ پایا ہوں یہ بڑی بات ہے اور اس پر بڑی توجہ کی ضرورت ہے یہ ایک بڑی اہم بات سے پردہ اُٹھا رہی ہے
پپو بھائی آپ کیا سمجھ پائے ہیں ، ہمیں بھئی سمجھایئے۔

Posted: Thu Sep 18, 2008 12:16 am
by مجیب منصور
پپو بھائی مجھے بھی سمجھائیں کس بات سے پردہ اٹھایا گیا ہے اور کس نے اٹھایاہے