کھلونا خود بنائیں.

مختلف موضوعات پر مبنی معلوماتی ویڈیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

کھلونا خود بنائیں.

Post by بلال احمد »

السلام علیکم!
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=W2Vk4OIu1j4[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap:
نئی ایجاد نیا کھلونا !!!!!!

شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by کراٹے ماسٹر »

پاجی کھلونے کی فیکٹری کھولنے کا ارادہ تو نہیں
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by بلال احمد »

چھوٹے بیروزگاری بہت بڑھ گئی ہے تو سوچا کہ کوئی کام کا مشورہ ہی دے ڈالوں :devil: :devil: :devil:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by کراٹے ماسٹر »

اچھا مشورہ ہے :rofl:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by بلال احمد »

پھر کب شروع کر رہے ہیں آپ؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by کراٹے ماسٹر »

پاجی آپ کے بغیر تھوڑی نا شروع کروں گا آخر اس مفید مشورے کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے :lol:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by عتیق »

:clap: :clap: :clap:
اچھی چیز شیر کرنے کا شکریا.جناب
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ یہ لوگونام کی ایک گیم سے ملتا جلتا کام ہے لیکن کہ کنگھیاں سی کہاں سے حاصل کریں کھلونا بنانے کے لئے؟ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by بلال احمد »

میرا خیال ہے کہ اس کے لیے ایک بکس بنانا پڑے گا جس میں اس طرح کی کنگیاں تیار ہوں گی. جیسے کہ ربڑ کی کنگیاں تیار کرنے کے لیے ایک بکس بنایا جاتا ہے جس میں بعد میں پلاسٹک یا پھر ربڑ بھر دی جاتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by فورٹعباس »

لیکن میں تو دیکھ ہی نہیں رہا کی کھلونا کیسے بن رہا ہے کوئی مدد کرو
I am Straggler
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by علی خان »

فورٹعباس wrote:لیکن میں تو دیکھ ہی نہیں رہا کی کھلونا کیسے بن رہا ہے کوئی مدد کرو
عباس صاحب . آپ اسکو اس لئے نہیں دیکھ پا رہیں ہیں. کیونکہ یہ ویڈیو یو ٹیوب سے یہاں پر شئیر کی گئی تھی، اور یہ تو ہم سب کو معلوم ہے کہ یو ٹیوب پاکستان میں بلاک ہے. اس لئے یہ ویڈیو آپ اور ہم یہ جو بھی یوزرز پاکستان میں رہائش پذیر ہیں. اُنکو دکھائی نہیں دے رہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by فورٹعباس »

لیکن ویڈیو جو بھی اردو نامہ پر ہو میں نہیں دیکھ پاتا فلیش پلیئر بھی انسٹال ہے پر پھر بھی مسئلہ
I am Straggler
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by محمد شعیب »

آپ کے پاس ونڈوز کونسی ہے ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھلونا خود بنائیں.

Post by بلال احمد »

محترم فورٹعباس صاحب، اردونامہ پر تقریبا 90 فیصد ویڈیوز یوٹیوب سے لگائی گئی تھیں جب یوٹیوب پاکستان میں بلاک نہیں تھا، اور جب بلاک ہوگیا تو یہ تمام ویڈیو کلپس نظر آنا بند ہوگئے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انسائیکلوپیڈیا”