دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by بلال احمد »

السلام علیکم!

کافی عرصہ پہلے یہ ویڈیو دیکھی تھی آج سوچا کہ شیئر بھی کر دوں تو دیکھ کر بتائیں کیسا ہے یہ دروازہ.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=WTAfk6PVbFU[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by کراٹے ماسٹر »

اچھا ہے! میں سوچ رہا ہوں خرید لوں :lol:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by بلال احمد »

جی بسم اللہ کریں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by کراٹے ماسٹر »

کتنے کا دیں گے؟؟؟؟؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by اضواء »

اچھا تو ہے یہ دروازہ پر “مجھے “ پسند نہیں آیا :P

شکریہ شیئر کرنیکا :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by بلال احمد »

جی یہ تو بنانے والے ہی بتا سکتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by کراٹے ماسٹر »

پاجی آپ نہیں بیچ رہے :?:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by اعجازالحسینی »

یہ صرف دکھا رہے ہیں :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by علی بابا »

بیچنے سے پہلے اسے کسی مستری سے چیک کروالیں ۔ کہیں کہیں سے مِسنگ کر رہا ہے۔ :call:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by بلال احمد »

جی اسی لیے آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے علی بابا جی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by کراٹے ماسٹر »

آپ تو ہیں بھی علی بابا :lol: :lol: :lol:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by چاند بابو »

ہائیں :( :o
مستری علی بابا ;) ;)
ویسے درست کہا ایسا نا ہو کہ آپ جلدی میں ہوں اور سر کی جگہ سے دروازہ مسنگ کر جائے اور سر پھٹول ہو جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by بلال احمد »

ہو سکتاہے کمپنی اس طرح کا کلیم بھی کر دے. سر پھٹ گیا تو نیا سر،ٹانگ ٹوٹ گئی تو نئی ٹانگ. :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by بلال احمد »

لیکن سب چیزیں ملیں گی لکڑی کی. لکڑی کا سر لکڑی کی ٹانگ :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دروازہ جتنا آپ چاہیں بس انتا ہی.

Post by کراٹے ماسٹر »

:lol: :doh:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”