آرکٹک کا نایاب پرندہ ۔۔۔ برفانی الو

پرندوں کے بارے میں مکمل معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

آرکٹک کا نایاب پرندہ ۔۔۔ برفانی الو

Post by چاند بابو »

[center]آرکٹک کا نایاب پرندہ ۔۔۔ برفانی الو[/center]


Image

آرکٹک کی وجہ شہرت ، شدید سردی، منجمد سمندر، برفانی ریچھ اور مہینوں سورج کا نہ نکلنا ہے، مگر اس تمام چیزوں کے علاوہ وہاں پر ایک خاص نسل کا الو بھی پایا جاتا ہے جس پر سردی کی شدت کو ئی اثر نہیں کرتی۔

اس نایاب پرندے کی بہت کم تصویریں دستیاب ہیں اور اس کے بارے میں لوگوں کی معلومات بہت کم ہیں۔عبدالعزیز خان اور کیمرہ مین الیاس خان کو اس نایاب پرندے کی تلاش میں آرکٹک کے منجمد سمندر میں ایک طویل وقت گذرانا پڑا۔

انہیں یہ پرندہ کیسے ملا۔ [video width=400 height=350]http://www.voanews.com/urdu/upload/Video_26FEB_3.ram[/video]
ویڈیو دیکھئے کے لئے آپ کے کمپیوٹر پر رئیل پلیر انسٹال ہونا ضروری ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

ویڈیو نھیں دیکھ سکا

Post by عزیزامین »

ریل ہلیر ھے پر ویڈیو نھیں دیکھ سکا کیا یہ وی او اے کی ویڈیو ھے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں بھی ویڈیو نہیں دیکھ سکا :(
Post Reply

Return to “پرندوں کے بارے میں”