سیپی زیادہ تر کھارے پانی میں پایا جاتا ہے۔ مخروطی شکل کے خول میں مقید یہ جانور آبی جانوروں میں سے ایک ہے جو کہ بعض اوقات خشکی پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ سمندری چٹانوں اور پتھروں کی آڑ میں ٹھکانہ بناتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو