Page 1 of 1

یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Fri Sep 10, 2010 8:37 pm
by چن پردیسی
اسلام علیکم
یوٹیوب ویڈیوز کو آڈیو ایم پی تھری میں کیسے کنورٹ‌ کر سکتے ہیں

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Fri Sep 10, 2010 8:57 pm
by چاند بابو
چن پردیسی صاحب آپ یوٹیوب ویڈیو کو ڈاونلوڈ‌کر لیجئے اور کسی بھی کنورٹر سافٹ وئیر سے اسے ایم پی تھری میں تبدیل کر لیجئے۔
اس کام کے لئے سب سے بہترین Total Video Convertor ہے۔

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Fri Sep 10, 2010 9:00 pm
by چن پردیسی
ٹوٹل ویڈیو کنورٹر یہ کام نہیں کررہا

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Fri Sep 10, 2010 10:21 pm
by چاند بابو
چن پردیسی wrote:ٹوٹل ویڈیو کنورٹر یہ کام نہیں کررہا

السلام علیکم

یہ ہو نہیں سکتا ہے کیونکہ یہ میرا ذاتی آزمایا ہوا سافٹ وئیر ہے۔
آپ پھر سے کوشش کریں۔

ایک اور بات کہنی تھی آپ سے:
اپنے دستخط میں موجود شعر میں سے لفظ عیوض کو درست کر کے عوض کر دیں کیونکہ درست لفظ عوض ہے۔

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Fri Sep 10, 2010 11:01 pm
by شازل
شاید ٹوٹل ویڈیو کنورٹر ٹرائل ہونے کی وجہ سے کام نہ کررہا ہو
چاند بھائی کوئی مفت سافٹ ویئر ہو تو ضرور بتائیں

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Sat Sep 11, 2010 2:07 am
by بلال احمد
محترم چاند بھائی اور شازل بھائی.

ٹوٹل ویڈیو کنورٹر سبھی FLVفائلز کو کنورٹ کرنے کی صلاحیت نہیں‌رکھتا. اس لیے میں فارمیٹ فیکٹری یوز کرتا ہوں. بہت ایسکسلنٹ سافٹ ویئر ہے. اسے ٹرائی کریں پھر بتائیں کیسا ہے.

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Sat Sep 11, 2010 6:44 am
by شازل
ٹوٹل ویڈیو کنورٹر سے ایک قدم آگے سافٹ ویئر کا بتانے کا شکریہ
اس کا لنک دے دیں تو مہربانی ہوگی.
اور بلال بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ ہمیں‌بھی ہمت دے آمین

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Sat Sep 11, 2010 4:08 pm
by بلال احمد
شازل بھائی بہت بہت شکریہ.
یہ فیصلہ کرنا تو آپکا کام ہے کہ یہ ایک قدم آگے ہے یا ایک قدم پیچھے. مجھے تو اس نے کسی مقام پر بھی انکار نہیں کیا.
خیر مبارک بھائی جان :inlove: :inlove: :inlove:
فائل کا ڈائریکٹ لنک حاضر ہے.[link]http://rapidshare.com/files/418401330/F ... 0.zip.html[/link]

آفیشل لنک بھی حاضر ہے.اگر کوئی ادھر سےکرنا چاہے تو ادھر سے کر لیں [link]http://www.formatoz.com/download.html[/link]

بے شک اللہ جسے ہمت توفیق دے وہی اس کے گھر جا سکتا ہے. دعائوں کے لیے شکریہ.

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Sat Sep 11, 2010 7:41 pm
by شازل
بہت بہت شکریہ

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Sat Sep 11, 2010 10:58 pm
by چن پردیسی
شکریہ محترم

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Sun Sep 12, 2010 7:05 am
by بلال احمد
ویسے اس میں شکریہ والی کوئی بات نہیں.

استمعال کرنے کے بعد بتائیے گا کہ افاقہ ہوا کہ ;) ;) ;) ;) ;) ;)

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Sun Sep 12, 2010 9:10 am
by شازل
میں نے انسٹال کیا ہے اور فی الحال ٹھیک ٹھاک کام کررہا ہے.

Re: یو ٹیوب ٹو آڈیو کنورٹر

Posted: Sun Sep 12, 2010 4:36 pm
by بلال احمد
انشاءاللہ یہ کوئی مسئلہ کرے گا بھی نہیں.