Page 1 of 1

بجریگر (Budgerigar)

Posted: Thu Sep 11, 2008 6:58 pm
by چاند بابو
[center]بجریگر (Budgerigar)[/center]

[center]Image[/center]

بجریگر (Budgerigar) چھوٹے جنگلی طوطوں کی نوع کا نام ہے۔ یہ نوع آسٹریلیا میں پائی جاتی ہے لیکن یہ اپنی حوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں پالتو جانور کے طور پر پالا جاتے ہیں۔ یہ باقی طوطوں کے مقابلے میں بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ہلکے سبز، پیلے، نیلے اور سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کے پروں اور گردن کے پچھہے کالے داغ ہوتے ہیں۔ یہ درختوں میں سوراخ کر کے گھونسلے بنا کر رہتے ہیں۔

پاکستان میں انہیں آسٹریلین طوطے بھی کہتے ہیں۔

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

Re: بجریگر (Budgerigar)

Posted: Sat Jan 02, 2010 10:53 pm
by اسداللہ شاہ
زبردست معلومات

Re: بجریگر (Budgerigar)

Posted: Sun Jan 03, 2010 1:37 pm
by اعجازالحسینی
بہت خوب