پنجابی ڈبنگ

ہنستی ویڈیوز۔ جی ہاں ہنسنا منع ہے لیکن کیا واقعی ہنسنا منع ہے؟
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

پنجابی ڈبنگ

Post by چن پردیسی »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=9q6K52aWxIM[/utvid][/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی ڈبنگ

Post by شازل »

اڑھائی منٹ کی ویڈیو نے کافی محظوظ(؟) کیا
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی ڈبنگ

Post by چن پردیسی »

اوس توں بعد کی ہویا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی ڈبنگ

Post by شازل »

اس کے بعد ایک مہمان نے مجھے اٹھنے پر مجبور کردیا
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پنجابی ڈبنگ

Post by چن پردیسی »

شازل wrote:اس کے بعد ایک مہمان نے مجھے اٹھنے پر مجبور کردیا
پنجابی کیوں نئیں سپیکدے
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_xqLsIyKAUI[/utvid]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پنجابی ڈبنگ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

بہت خوب چن پردیسی صاحب اچھی شئیرنگ ہے، اچھا ایک درخواست ہے.
اگر گانوں یا فلموں‌کی بجائے کچھ اور ویڈیوز شئیر کیا کریں تو زیادہ بہتر ہو گا.
کیونکہ یہ ایک ایسا گناہ ہے جس کی بنیاد آپ رکھ رہے ہو اور جو بھی یہ ویڈیو دیکھے گا اسے تو گناہ ملے گا ہی ساتھ میں آپ کو بھی ملے گا.
یہ ایک بڑے بھائی کے ناطے درخواست ہے آپ سے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ہنسنا منع ہے”