ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

Post by amqmz »

السلام علیکم!
ایک ایسے سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے جو بہت سی امیج فائلوں کو ایک ہی کمانڈ کے ساتھ Crop کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو.یہ صلاحیت BinaryMark Batch Image Resizer میں‌موجود ہے مگر یہ مفت نہیں‌ملتا. مدد کی درخواست ہے . شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

Post by چاند بابو »

واعلیکم السلام

محترم ذیشان صاحب اس سافٹ وئیرکو چیک کریں امید ہے کام آئے گا۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

Post by amqmz »

ماجد بھائی جزاک اللہ . مگر یہ سوفٹ ویئر میرے زیر استعمال ہے مجھے اس میں Crop کی سہولت کی موجودگی کا پتہ نہیں‌. اگر آپ کو معلوم ہے تو براہ مہربانی تفصیل سے رہنمائی کریں.شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

Post by چاند بابو »

اس کے بارے میں تو مجھے بھی معلوم نہیں‌ہے۔
خیر اپنا میل باکس چیک کریں آپ کو میں نے ذاتی پیغام بھیجا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

Post by amqmz »

ذاتی پیغام کا جواب روانہ کر دیا ہے .
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

Post by چاند بابو »

جس میں آپ نے کہا ہے کہ دیئے گئے سافٹ وئیرز میں Crop کا آپشن سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
میرے علم میں جو سافٹ وئیر تھے وہ میں آپ کو روانہ کر چکا ہوں لیکن افسوس کامیابی نہیں ہوئی۔
اب کل دیکھوں گا اگر کوئی اور مل سکا تو۔
باقی دوست بھی کوئی تعاون کریں انشااللہ کام بن جائے گا۔

اشفاق بھیا آپ کو مدیر ہیں اس سیکشن کے لیکن آپ نے تو کوئی جواب ہی نہیں دیا۔
یہ کام آپ کو ہی کرنا پڑے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

Post by بلال احمد »

السلام علیکم!

عامربھائی یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے. اگر تو آپ پہلے اس کو وزٹ کر چکے ہیں تو معذرت خواہ ہوں اور اگر نہیں کیا تو ایک مرتبہ ادھر کا چکر لگا لیں [link]http://search.4shared.com/q/1/Batch%20Image%20Resizer[/link]

اگر اس سے مسئلہ حل نہ ہو سکا تو ضرور اطلاع دیجئے گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: ایک سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے .

Post by amqmz »

بلال احمد wrote:السلام علیکم!

عامربھائی یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے. اگر تو آپ پہلے اس کو وزٹ کر چکے ہیں تو معذرت خواہ ہوں اور اگر نہیں کیا تو ایک مرتبہ ادھر کا چکر لگا لیں [link]http://search.4shared.com/q/1/Batch%20Image%20Resizer[/link]

اگر اس سے مسئلہ حل نہ ہو سکا تو ضرور اطلاع دیجئے گا.
جی اس کو میں‌دیکھ چکا ہوں‌اس میں مطلوبہ سہولت نہیں ہے .شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”