☎خليل جبران☎

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by بلال احمد »

اضافہ پر مشکور ہوں :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اضافہ پر مشکور ہوں :inlove: :inlove: :inlove:
حوصلہ آفزائی پر آپکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

[center]☎خليل جبران☎

جب کوئی
شخص قتل کرتا ہے
تو قاتل کہلاتا ہے اور جب
کوئی جج اسے موت کا حکم
سناتا ہے تو منصف کہلاتا ہے

انسان
کی حقیقت
ان چیزوں میں نہیں
ہوتی جو وہ ظاھر کرتا ہے
بلکہ ان چیزوں میں ہے جنہیں وہ ظاھر نہیں کرتا
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ اضواء
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by چاند بابو »

یہ روحانی بابا نہیں آئے ہیں کئی دنوں سے کدھر چلے گئے
کیا کوئی بتا سکتا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by علی عامر »

جزاک اللہ۔

بہت عمدہ انتخاب ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:بہت شکریہ اضواء
شکریہ
:inlove: :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:یہ روحانی بابا نہیں آئے ہیں کئی دنوں سے کدھر چلے گئے
کیا کوئی بتا سکتا ہے؟
میں بھی دیکھہ رہی ہوں کیوں یہ موضوع پھیکا پھیکا سا لگ رہا ہے !!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

علی عامر wrote:جزاک اللہ۔

بہت عمدہ انتخاب ہے۔
Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by چاند بابو »

لیکن آپس کی بات ہے وہ آج آن لائن ہوئے ضرور ہیں میری اس پوسٹ کے بعد لیکن پتہ نہیں کیوں کچھ لکھے بغیر واپس چلے گئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:یہ روحانی بابا نہیں آئے ہیں کئی دنوں سے کدھر چلے گئے
کیا کوئی بتا سکتا ہے؟
یہ مدرس بھائی بہتر بتا سکتے ہیں.

مدرس بھائی روحانی بابا کی خیر خبر سے آگاہ کریں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

مدرس بھائی پلیز بتائیے کے روحانی بابا کی خیر خیریت :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

[center]☎خليل جبران☎
نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے
اور
خوشامد ایک بدترین دھوکہ ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہے

““““““““““““““““““““““““““““““““““““

عقلمند سوچ کر بولتا ہے
اور
بےوقوف بول کر سوچتا ہے

““““““““““““““““““““““““““
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by علی عامر »

جزاک اللہ ..
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب اضواء
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

علی عامر wrote:جزاک اللہ ..
يجزينا و يجزيك كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ☎خليل جبران☎

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:بہت خوب اضواء
آپکا شکریہ !!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by بلال احمد »

عمدہ اضافہ پر شکریہ :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: ☎خليل جبران☎

Post by محمد »

دو سادھو
ایک پہاڑ پر دو سادھو رہتے تھے۔ ان کا کام خدا کی عبادت کرنا اور آپس میں پیارومحبت کے ساتھ رہنے کے سوا اور کچھ نہ تھا۔ ان کے پاس مٹی کا ایک پیالہ تھا اور یہی ان کی کل کائنات تھی۔
ایک دن بڑے سادھو کے دل میں بدی کی روح داخل ہوئی۔ وہ چھوٹے سادھو کے پاس گیا اور بولا"ہم دونوں کو اکٹھے رہتے ہوئے ایک عرصہ گزر چکا ہے۔ اب جدا ہونے کا وقت آپہنچا ہے، اس لیےآؤہم اپنی جائداد تقسیم کر لیں۔"
چھوٹے سادھو نے مغموم ہو کر کہا" بھائی! تمہاری جدائی کا خیال میرے دل پر شاق گزر رہا ہے۔ لیکن اگر تم جانا ہی چاہتے ہو تو خیر یونہی سہی۔"
یہ کہہ کر اس نے وہ پیالہ بڑے سادھو کے سامنے لا کر رکھ دیا اور کہا "ہم اسے آپس میں بانٹ نہیں سکتے اس لیے یہ پیالہ آپ ہی لے لیں۔"
بڑے سادھو نے کہا "نہیں میں خیرات نہیں چاہتا۔ میں اپنے حصے کے سوا اور کچھ نہیں لوں گا۔ ہمیں یہ پیالہ آپس میں تقسیم کرنا پڑے گا۔"
چھوٹے سادھو نے کہا "اگر یہ پیالہ ٹوٹ گیا، تو یہ ہمارے کس کام آئے گا؟ اگر تم پسند کرو تو آؤ ہم قرعہ ڈال کر اس کا فیصلہ کر لیں۔"
لیکن بڑےسادھو نے دوبارہ کہا "میں صرف وہی چیز لوں گا جسے انصاف میری قرار دے اور میں یہ پسند نہیں کرتا کہ انصاف کو قسمت پر چھوڑ دیا جائے۔ ہمیں یہ پیالہ ضرور تقسیم کرنا پڑے گا۔"
اس پر چھوٹے سادھو سے کوئی جواب نہ بن پڑا، اسنے کہا "اگر تمہاری یہی مرضی ہے تو آؤ اسے توڑ ڈالیں۔"
یہ سن کر بڑے سادھو کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، وہ چلا کر بولا "او بزدل انسان، کیا تو اس پیالے کے لیے میرے ساتھ لڑے گا نہیں۔"
(محبت کے افسانے از خلیل جبران)
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ☎خليل جبران☎

Post by افتخار »

بہت خوب۔
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”