Page 1 of 1

لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Sun Aug 22, 2010 8:44 pm
by علی خان
اسمیں کچھ اور معلومات بھی شیر کر رہا ہوں جو لیپ ٹاپ کے ہارڈیسک کے ہی متعلق ہیں
امید ہے اپ لوگوں کو پسند آئیں گی، اپنی آرا سے ضرور آگاہ کریں، شکریہ.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=tUVz_R8kKnY[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=cNxBiIWBXUM[/utvid]

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Sun Aug 22, 2010 9:02 pm
by چاند بابو
بہت خوب اچھے جا رہے ہیں اشفاق بھیا۔

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Sun Aug 22, 2010 9:04 pm
by علی خان
شکریہ ماجد بھائی، یہ سب تو اپکی دعاوں کا نتیجہ ہے. ورنہ بندہ کس کام کا.

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Sun Aug 22, 2010 11:38 pm
by بلال احمد
بہت اچھی شیئرنگ کا شکریہ :clap: :clap: :clap:

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Mon Aug 23, 2010 3:50 am
by عتیق
اشفاق بھائی بہت خوب
[center]لش پش ٹہ نہ ٹن[/center]

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Mon Aug 23, 2010 3:58 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:بہت خوب اچھے جا رہے ہیں اشفاق بھیا۔
کہاں جا رہے ہیں اشفاق بھیا؟ :D :D :D

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Mon Aug 23, 2010 5:02 am
by عتیق
ہاں ہاں کہاں جارہے ہیں؟؟؟
:geek: :geek: :geek:

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Mon Aug 23, 2010 7:37 am
by رضی الدین قاضی
اچھی شیئرنگ کے لیئے شکریہ جناب۔

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Mon Aug 23, 2010 9:16 am
by اعجازالحسینی
بہت خوب اشفاق بھیا

Re: لیپ ٹاپ کمپیوٹرکے ہارڈ ڈیسک سے ڈیٹا ریکور کریں.

Posted: Mon Aug 23, 2010 9:25 am
by علی خان
آپ سب دوستوں کا بھی شکریہ، میرا حوصلہ اوربھی بڑھ گیا ہے. 8)