Page 1 of 1

اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں

Posted: Sun Aug 22, 2010 7:50 pm
by بلال احمد
اسلام علیکم!

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=hHDu-w8dqvE[/utvid]

Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں

Posted: Sun Aug 22, 2010 8:30 pm
by علی خان
زبردست ، اچھی شیرنگ کے لئے شکریہ بلال

Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں

Posted: Sun Aug 22, 2010 9:04 pm
by چاند بابو
بہت خوب، اچھی شئیرنگ ہے۔
شئیرکرنے کا شکریہ۔

Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں

Posted: Sun Aug 22, 2010 9:09 pm
by علی خان
یہاں یہ خیال رہے، کہ NTFS سے پھر یہ واپس FAT32میں تبدیل نہیں ہو سکتی، یہ تبدیلی مستقل ہوگی،

Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں

Posted: Sun Aug 22, 2010 10:23 pm
by بلال احمد
اشفاق علی wrote:یہاں یہ خیال رہے، کہ NTFS سے پھر یہ واپس FAT32میں تبدیل نہیں ہو سکتی، یہ تبدیلی مستقل ہوگی،
جی بلکل کیونکہ NTFSلیٹسٹ ہے اس لیے FAT32سے تبدیل ہونے کے بعد واپسی نہ ممکن ہے. لیکن یہ بھی صرف پابندی صرف Cڈرائیو کے لیے ہے. باقی ڈرائیو کا فائل سسٹم تبدیل ہو سکتا ہے.

Re: اپنی ڈرائیو کو FATسے NTFSمیں تبدیل کریں

Posted: Sun Aug 22, 2010 10:24 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:بہت خوب، اچھی شئیرنگ ہے۔
شئیرکرنے کا شکریہ۔
پسند کرنے کا شکریہ ماجد بھائی