Page 1 of 1

EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکریں

Posted: Sat Aug 21, 2010 5:02 pm
by علی خان
EASEUS Partition Master - کے ذریعےونڈوز کے اندر بغیر ڈیٹا کو ختم کئے اپنے پارٹیشن کو ری سائزکریں.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ZwjxwSgjJVE[/utvid]

Re: EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکر

Posted: Sat Aug 21, 2010 5:35 pm
by شازل
بہت خوب
میں پارٹیشن میجک استعمال کرتا ہوں
میرے خیال میں اس ٹیوٹورئیل کو اس شعبے میں رکھنا چاہئے تھا.

Re: EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکر

Posted: Sat Aug 21, 2010 5:39 pm
by علی خان
شکریہ شازل بھائی، جگہ تبدیل کر دی گئ ہے.

Re: EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکر

Posted: Sat Aug 21, 2010 5:41 pm
by بلال احمد
عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ

Re: EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکر

Posted: Sat Aug 21, 2010 9:10 pm
by شازل
اشفاق علی wrote:شکریہ شازل بھائی، جگہ تبدیل کر دی گئ ہے.
شکریہ اشفاق بھائی

Re: EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکر

Posted: Sun Aug 22, 2010 11:21 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

اچھی شئیرنگ ہے جزاک اللہ.
موضوع منتقل کرتے ہوئے آپ نے پرانے فورم میں سایہ چھوڑیئے کا چیک باکس کلک ہی رہنے دیا ہے جو میرے خیال میں درست نہیں ہے آئندہ کسی بھی فورم کی جگہ تبدیل کرتے ہوئے پرانے فورم میں سایہ چھوڑیے کا آپشن Uncheck کر دیا کیجئے تاکہ پرانے فورم سے اس کا نشان بالکل ختم ہو جائے.
اب دیکھئے انسائیکلوپیڈیا میں بھی یہ موضوع موجود ہے اور یہاں بھی نظر آ رہا ہے.

Re: EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکر

Posted: Sun Aug 22, 2010 11:59 pm
by amqmz
واقعی اچھی شیئرنگ ہے.
چاند بابو کیا آپ کو میرا ذاتی پیغام نہیں پہنچا؟ میں کل سے آپ کے جواب کا انتظار کر رہا ہوں براہ مہربانی جواب دیں.ورنہ :(

Re: EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکر

Posted: Mon Aug 23, 2010 12:26 am
by چاند بابو
السلام علیکم

محترم حافظ ذیشان صاحب معذرت خواہ ہو کہ خرابیِ طبع کے باعث آپ کو جواب نہ دے سکا بہرحال اب جواب دے دیا ہے ملاحظہ فرمالیں.

Re: EASEUS Partition Master - کے ذریعے پارٹیشن کو ری سائزکر

Posted: Mon Aug 23, 2010 5:05 am
by عتیق
hammmmmmmmmmmmmmmmm
:clap: :clap: :clap: :clap: