Page 16 of 18
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Sun Aug 19, 2012 4:28 am
by میاں محمد اشفاق
چاند بھائی یہ ایرر تین بار آیا ہے .
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Sun Aug 19, 2012 11:29 am
by بلال احمد
تو بٹھا کر کوئی خاطر شاطر کرو ایرر صاحب کی
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Sun Aug 19, 2012 2:09 pm
by میاں محمد اشفاق
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed Feb 13, 2013 5:14 pm
by اضواء
اب یہ کیا ہو رہا ہے ......
Internal Server Error
The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.
Please contact the server administrator,
webmaster@urdunama.org and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.
More information about this error may be available in the server error log.
Additionally, a 500 Internal Server Error error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
Apache Server at urdunama.org Port 80
یہ ایرر کا سامنا ہو رہا ہے ............
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed Feb 13, 2013 7:32 pm
by چاند بابو
السلام علیکم
بہنا اس ایرر کا وقت اور تاریخ کیا تھی اور کتنی دیر تک یہ ایرر قائم رہا.
آیا یہ ایرر مسلسل آتا رہا یا پھر یہ ایرر ایک بار آ کر غائب ہو گیا.
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed Feb 13, 2013 7:35 pm
by چاند بابو
ویسے میں نے چیک کیا ہےاور ممکنہ طور پر یہ ایرر سائیٹ پر اکٹھی کافی زیادہ ٹریفک آنے کی وجہ سے آیا ہے.
کیونکہ اب سے تقریبا 05 گھنٹے پہلے سائیٹ پر کافی زیادہ ٹریفک تھی اور پروسسز کی تعداد اپنی مقررہ حد سے تجاوز کر گئی تھی.
بہرحال پھر بھی آپ اپنے ایرر کا وقت اور باقی تفصیلات ضرور بتائیں.
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed Feb 13, 2013 9:12 pm
by اضواء
جی چاند بھیا یہ ایرر آج چھارشنبہ فروری 13, 2013 4:3 pm
تقریبا تین چار بار آتے رہا ......
اب تک تو ٹھیک ہی ہے .....
آپ کا بہت بیت شکریہ
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Thu Feb 14, 2013 3:59 pm
by چاند بابو
معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ.
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Sat Feb 16, 2013 10:50 pm
by میاں محمد اشفاق
میری کوئی مانتا ہی نہیں ہن دسووووو
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Mon Feb 18, 2013 7:51 pm
by چاند بابو
جی پُچھو؟؟؟؟
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Tue Feb 26, 2013 4:28 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:جی پُچھو؟؟؟؟
اشفاق بھائی کی طرف ایرر آرہا ہے، اور وہ بہت پریشان ہیں اس ایرر کی وجہ سے
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Tue Feb 26, 2013 5:40 pm
by اضواء
چاند بھیا جلدی سے مسئلہ کا حل دیکھئیے .....
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed Feb 27, 2013 8:40 am
by چاند بابو
ان کی پریشانی دور ہوئے تو کئی دن گزر چکے ہیں اور آپ آج بتا رہے ہو.
بلے بھئی تیریاں تیزیاں.
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed Feb 27, 2013 9:58 am
by بلال احمد
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed Feb 27, 2013 1:58 pm
by اضواء
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed Feb 27, 2013 6:35 pm
by چاند بابو
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Wed May 08, 2013 4:38 am
by اضواء
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
میرے پاس "" شکریہ کا بٹن یا اقتباس "" کے ساتھہ جواب دینے کیلئے بار بار یہ ہی صفحہ
آتے رہتا ہے دو دنوں سے کیا آپ لوگ کے پاس بھی یہ ہی مسئلہ ہے
http://www.bing.com/search?q=162263&pc= ... owAppsUI=1
نہیں تو یہاں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے.
آپ اپنے سسٹم کو چیک کریں کہیں کوئی وائرس تو نہیں ہے.
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Thu May 09, 2013 11:31 am
by اضواء
یہ کیا ہورہا ہے میرے پاس '''
posting.php?mode=reply&f=3&t=8468
Not Acceptable!
An appropriate representation of the requested resource could not be found on this server. This error was generated by Mod_Security.
بہت ہی دقت ہو رہی ہے .....
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Thu May 09, 2013 11:41 am
by علی عامر
مجھے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کوئی مسئلہ نہیں آ رہا .... لگتا ہے کہ آپ کے سسٹم میںکوئی وائرس بلا اجازت گھس آیا ہے
Re: (الصفحة الرئيسية)
Posted: Thu May 09, 2013 11:54 am
by اضواء
چلو جی
کیسی بات کرتے ہو
اگر ایسا ہوتا الگ بات تھی
اب تو مجھے پوسٹ کرنے کیلئے بھی بہت ہی دشواری ہو رہی ہے