(الصفحة الرئيسية)

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

ارے شکر ہے یار اضواء بہنا کا مسئلہ حل ہو گیا.
مجھے تو لگتا تھا کہ ہمیں پھر سے شاید اسی پرانے فونٹ کی طرف لوٹنا پڑے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

چاند بھائی یہ لیں آپ کیلئے گفٹ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a


[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

a.a

حاضری رجسٹر کو کس کی نظر لگ گئی ہے ;( ;( ;(

میرے پاس تو دو د ن سے کھل ہی نہیں رہا ہے :^) :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

Network Error (tcp_error)

A communication error occurred: "Operation timed out"
The Web Server may be down, too busy, or experiencing other problems preventing it from responding to requests. You may wish to try again at a later time.

For assistance, contact your network support team


پھر سے یہ ہی ایرر آ رہا ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

اضواء بہنا یہ ایرر کب آیا تھا وقت بتا دیں.
اس کے علاوہ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے.
خاص طور پر آج بروز ہفتہ سے کسی کو کوئی مسئلہ معلوم ہو تو ضرور بتایئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

Network Error (tcp_error)

A communication error occurred: "Operation timed out"
The Web Server may be down, too busy, or experiencing other problems preventing it from responding to requests. You may wish to try again at a later time.

For assistance, contact your network support team


ابھی بھی یہ ایرر کا مسئلہ ہے

7ٌ:53 شام ...

24:شعبان : 1433ھجری
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی کہاں ہو؟
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

رضی بھیا ہوں تو یہاں ہی مگر اس مسئلہ کا نا تو کوئی حل ملا ہے اور نا ہی مجھے یہ مسئلہ پھر سے محسوس ہوا ہے۔

البتہ یہ مسئلہ موجود ضرور ہے اور ہے بھی سرور سائیڈ پر کیونکہ یہ ایرر ان سے متعلقہ ہے۔

آپ لوگ اطلاع کرتے رہیں اور میں اپنی کاوشیں جاری رکھتا ہوں انشااللہ جلد ہی اس کا حل ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

جی جی ابھی تک ایرر کا یہ ہی حال ہے .... n;a;n;a n;a;n;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

جی اضوا بہنا اب بتائیں ایررز کا کیا حال ہے کیا آج بھی کچھ مسئلہ چل رہا ہے یا آج سب ٹھیک ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

جی چاند بھیا ابھی بھی یہ ہی حال ہے آپ

چیک کرئیے

مثلا..

تحفہ درودبحضورسرورکائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

دھاگہ کھولئیے


Network Error (tcp_error)

A communication error occurred: "Operation timed out"
The Web Server may be down, too busy, or experiencing other problems preventing it from responding to requests. You may wish to try again at a later time.

For assistance, contact your network support team


اس ایرر کا سامنا کرنا پڑتا ہے

6: 48: شام

26: شعبان : 1433 ھجری
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

یہی مسلہ میرے یہاں بھی ہے
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

ابی تک یہ ہی برقرار ہے ... ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

درود شریف اور توبہ استغفار کے علاوہ کسی اور دھاگے پر کسی نے اب کوئی مسئلہ محسوس کیا ہے یا سب ٹھیک ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by میاں محمد اشفاق »

یہا ں تو سب ٹھیک ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

اضوا بہنا آپ کے پاس کیا صورتحال ہے؟

باقی تمام اراکین بھی یہاں اپنا تجربہ شئیر کریں کہ آیا انہیں بھی ان دو کے علاوہ تمام دھاگے ٹھیک کھلتے ملتے ہیں یا کسی اور دھاگے میں بھی مسئلہ موجود ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

فی الحال تو انہی میں‌ مسئلہ ہے l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

الحمداللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

آج پھر سے یہ مسئلہ ....


عفوًا! تعذر على Google Chrome الاتصال بـ urdunama.org
حاول إعادة تحميل: urdunama.­org/­forum/­
اقتراحات إضافية:
دخول نسخة مخبأة من urdunama.­org/­forum/­
بحث في Google:

مساعدة Google Chrome - لماذا أرى هذه الصفحة؟
©2012 Google - الصفحة الرئيسية لـ Google

صباح / 10:11
29/رمضان /1433هـ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

یہ آپ کی غلطی ہے فورم کی نہیں.
Forum کے بعد / نہیں لگانی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”