(الصفحة الرئيسية)

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

(الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

مركزي صفحه میں کچھہ تبدیلی ہوئی یا کس وجھہ سے
میرے پاس فورم کا (الصفحة الرئيسية) میں مسئلہ ہے
Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہن تبدیلی میرے یہاں بھی ہوئی ہے، شاید یہ تبدیلی چاند نے کی ہو۔

بہر حال یہ تبدیلی مجھے پسند نہیں آئی۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

آپکا شکریہ میں تو سمجھہ رہی تھی کے شاید میرے طرف سے ہے
کچھہ گڑبڑ ہوگئی کیوں کے میرا کیبورڈ “عربی“ ہے

جی ہاں اس تغیر صفحہ سے کچھہ اچھا نہں لگا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:آپکا شکریہ میں تو سمجھہ رہی تھی کے شاید میرے طرف سے ہے
کچھہ گڑبڑ ہوگئی کیوں کے میرا کیبورڈ “عربی“ ہے

جی ہاں اس تغیر صفحہ سے کچھہ اچھا نہں لگا ہے

محترمہ اضواء بہن یہ تازہ ترین مراسلے کی پٹی کی وجہ سے ہوا ہے ۔اور یہ چاند بھائی سے نہیں ،شازل بھائی کے ہاتھوں سے ہوا ہے۔

اب مرمت کا کام جاری ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

شکریہ

میرے پاس بھی ابھی تک ویسے ہی برقرار ہے شاید جلد ہی ہو جایئگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

رائیٹ تو لیفٹ کا مسئلہ اب ٹھیک ہے لیکن سپیڈ بہت ہی کم ہے

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

دیکھا شازل بھیا مسئلہ صرف میری طرف نہیں بلکہ سب کی طرف تھا۔
بہرحال اب میرے خیال میں درست ہو چکا ہے۔
لیکن پٹی غائب ہے۔
پٹی کے بارے میں کیا فیصلہ کیا آپ نے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

جی ہاں پٹی کدھر غیب ہوگئی ہے ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
اب مرمت کا کام جاری ہے۔

بیچاری پٹی کا کیا قصور جسکی اتنی مرمت ہو رہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

جب شازل بھائی کسی کی مرمت کرنے پر اتر آتے ہیں تو مرمت کرتے ہی رہتے ہیں جب تک کوئی بیچ بچاؤ نہیں کرتا۔ :talk:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by شازل »

اس پٹی کی جگہ وجہ تنازعہ بن گئی ہے ]:)
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

رمضان کا مہینہ ہے پٹی کو حسب حال “روزہ “ رہنے دیں بغیر
پٹی کے لوڈنگ سپیڈ عید منا رہی ہے :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:رمضان کا مہینہ ہے پٹی کو حسب حال “روزہ “ رہنے دیں بغیر
پٹی کے لوڈنگ سپیڈ عید منا رہی ہے :lol:
:lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by عتیق »

اگر پٹی کا رنگ اردو نامہ کے ٹائٹل کے رنگ کا ہو اور درمیان میں ہویعنی کہ ٹائٹل جس پر اردو نامہ لکھا ہے پھر صفحہ اول پورٹل ..... کے درمیان ہو پہلے جس طرح تھا اسی طرح ہو تو کیسے رہے گا ؟؟؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:جی ہاں پٹی کدھر غیب ہوگئی ہے ؟

پٹی مرمت میں شہید ہو گئی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:اس پٹی کی جگہ وجہ تنازعہ بن گئی ہے ]:)

اسی لیئے اسے شہید کیا گیا۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by عتیق »

پٹی کہاں پر رکھی جائے؟
ووٹنگ کر لیتے ہیں؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:جی ہاں پٹی کدھر غیب ہوگئی ہے ؟

پٹی مرمت میں شہید ہو گئی۔
چلو ثواب کا کام کیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اسے دفنایا جائے یا ممی بنایا جائے؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اعجازالحسینی »

ممی ہی بنادیا جائے تو اچھا رہے گا کیا خیال ہے ۔۔۔۔؟؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”