(الصفحة الرئيسية)

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:یہ کیا ہورہا ہے میرے پاس '''

posting.php?mode=reply&f=3&t=8468

Not Acceptable!

An appropriate representation of the requested resource could not be found on this server. This error was generated by Mod_Security.


بہت ہی دقت ہو رہی ہے .....
اپنا کمپئوٹر ریسٹارٹ کریں یا آئی پی بدل لیں یا پھر لنچ کے بعد ٹرائی ماریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

c;om;pu;te;r;beat a;n;g;e;r;y b:e:a:t be;at;in;g; be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by میاں محمد اشفاق »

اتنا ظلم وہ بھی مجھ غریب پر ::::::::::::کوئی تو آواز اٹھائے میرے حق میں‌بھی ;( ;( ;(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

اضواء بہنا نے اچھا کیا کہ مجھے ایرر میسج نوٹ کر کے لکھ دیا.
یہ مسئلہ کسی وائرس اردونامہ یا کمپیوٹر کی کسی غلطی کی وجہ سے نہیں تھا بلکہ یہ مسئلہ اردونامہ ہوسٹنگ کے ایک سیکورٹی موڈ کا تھا.
میں نے ہوسٹنگ سے بات کر کے وہ مسئلہ حل کروا دیا ہے.
اضواء بہنا اب اپنا کمپیوٹر ری سٹارٹ کر کے براوزر کے کیشے حذف کر کے دوبارہ دیکھیں انشااللہ مسئلہ نہیں ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

a.a

چاند بھیا میں نے دوسرا لاپٹوپ بھی استعمال کر رہی ہوں پر وہ ہی مسئلہ ہے ابھی تک
ہر پوسٹنگ پر یہ آجاتا ہے

http://www.search.ask.com/web?q=162373& ... =&l=dis&js


a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

بہن جی یہ مسئلہ اور کسی کو کیوں نہیں ہو رہا ہے.
آپ یہ بتائیں کیا Mod_security کا ایرر آ رہا ہے یا نہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی بس ان کا آئی پی چینج کروا دیں یہ مسلہ ٹھیک ہو جائے گا!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

تو اضواء بہنا آپ واقعی اپنے کمپیوٹر کا آئی پی آیڈریس تبدیل کر لیں ہو سکتا ہے کہ اشفاق بھیا کی بات میں ہی وزن ہو ویسے ان کی شکل دکھ کر لگتا یہی ہے کہ انہیں اپنی کہی بات پر بھی اعتماد نہیں.

نوٹ میرا اشارہ ان کے پروفائل اواتار کی طرف ہے نا کہ شخصیت کی طرف. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

a.a

پھر وہ ہی a;n;g;e;r;y مسئلہ ہے

لم يتم تلقي أي بيانات
تعذر تحميل صفحة الويب لأن الخادم لم يرسل أية بيانات.
في ما يلي بعض الاقتراحات:
إعادة تحميل صفحة الويب هذه لاحقًا.
الخطأ 324‏ (net::ERR_EMPTY_RESPONSE)‏: أغلق الخادم الاتصال بدون إرسال أية بيانات.

http://www.bing.com/search?q=162452&pc= ... owAppsUI=1
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by میاں محمد اشفاق »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

be;a کوسی خوشی میں ہنس رہے ہو b:e:a:t be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by میاں محمد اشفاق »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی اضوا جی کا مسلہ حل کر دیں ورنہ میں گنجا ہو جاوں گا ! :^) :tmi:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

کیا انہوں نے کمپیوٹر کا آئی پی تبدیل کیا ہے؟
اگر نہیں کیا تو انہیں چاہئے کہ آپ کو گنجا کرنے سے پہلے اپنے کمپیوٹر کا آئی پی ایڈریس تبدیل کر کے دیکھیں. اور پھر بتائیں.
اور یہ Bing کا جو ایڈریس دیا جا رہا ہے وہ کیا ہے مجھے تو یہ ایڈریس ایک ایسے صفحے پر لے جا رہا ہے جس کا اردونامہ سے دور دور کا تعلق بھی نہیں‌ بنتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

Internal Server Error

The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@urdunama.org and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 500 Internal Server Error error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.

Apache Server at urdunama.org Port 80


پھر وہ ہی a;n;g;e;r;y مسئلہ ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

لم يتم تلقي أي بيانات

إعادة تحميل ....... c;om;pu;te;r;beat
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

یہ وقتی مسئلہ تھا جو اب درست ہو چکا ہے.
یہ مسئلہ عموما سرور پر لوڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے آتا ہے اور چند منٹ بعد ختم ہو جاتا ہے.

بہرحال اگر دوبارہ ایسی صورتحال بنے تو بتایئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

میں آپ کو ... ابھی شکریہ کہنے والی تھی کہ آگیا :^)


General Error
SQL ERROR [ mysql4 ]

Can't connect to local MySQL server through socket '/var/lib/mysql/mysql.sock' (2) [2002]

An sql error occurred while fetching this page. Please contact an administrator if this problem persists.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

دوبارہ سے ابھی یہ ہی ہے


عفوًا! تعذر على Google Chrome الاتصال بـ urdunama.org
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

وہ میں ڈیٹابیس کا بیک اپ لے رہا تھا اس لئے چند منٹ کے لئے تعطل دوبارہ آ گیا تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”