(الصفحة الرئيسية)

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

[quote="رضی الدین قاضی"]بے شک ایرر کا مسلہ کم ہو گیا ہے لیکن جب بھی آتا ہت بڑی کوفت ہوتی ہے۔

اس کا مستقل حل ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔[/quote]
میرا خیال ہے پہلے تو چاند بھائی اور شازل بھائی کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہے دونوں احباب شادی کے بعد سے غائب ہیں be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

پہلے ان دونوں کو ڈھونڈنا ہوگا۔

پھر وہ ایرر کی جڑ کو ڈھونڈ لکالیں گے۔
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

ہم دونوں ان ایررز کو ڈھونڈنے نکلے تھے جو ابھی تک نہیں مل سکی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by پپو »

چاند بابو آپ کا ایرر تو مجھے پتہ ہے بھائی شازل کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

پپو wrote:چاند بابو آپ کا ایرر تو مجھے پتہ ہے بھائی شازل کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا
مطلب چاند بھائی گھر کا راستہ بھول گئے ہیں :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
ارے آپ جو جگ مگ پٹی کی پڑی ہے ادھر پورٹل صفحہ جوں‌کا توں‌ہے be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
ارے آپ جو جگ مگ پٹی کی پڑی ہے ادھر پورٹل صفحہ جوں‌کا توں‌ہے be;at;in;g; be;at;in;g;

کیا آپ کے پاس بھی پورٹل کا مسئلہ ہے میری طرح ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by نورمحمد »

پورٹل کا مسئلہ تو شاید سب جگہ ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
ارے آپ جو جگ مگ پٹی کی پڑی ہے ادھر پورٹل صفحہ جوں‌کا توں‌ہے be;at;in;g; be;at;in;g;

کیا آپ کے پاس بھی پورٹل کا مسئلہ ہے میری طرح ;( ;(
یہ پورٹل لگتا ہے ناراض ہوگیا ہے چاند بھائی کی شادی کی وجہ سے تقریبا تبھی سے مسئلہ کر رہا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:ہماری جگ مگ پٹی کا کیا حال ہوا ہے اب تک !!!
ارے آپ جو جگ مگ پٹی کی پڑی ہے ادھر پورٹل صفحہ جوں‌کا توں‌ہے be;at;in;g; be;at;in;g;

کیا آپ کے پاس بھی پورٹل کا مسئلہ ہے میری طرح ;( ;(
یہ پورٹل لگتا ہے ناراض ہوگیا ہے چاند بھائی کی شادی کی وجہ سے تقریبا تبھی سے مسئلہ کر رہا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

b:e:a:t be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

a.a

یہ کیا مسئلہ ہوگیا ہے :tmi: میرے پاس فورم اچھا چلتے چلتے بند ہوجاتا ہے
اور پھر الفاظ بھی بہت ہی بڑے ہے

زرا اس بات پر توجہہ دیجئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

اللہ خیر.
ارے بہنا الفاظ بڑے بڑے تو میں نے کیئے ہیں کیونکہ اس کی فونٹ میں تبدیلی کی ہے.
البتہ چلتے چلتے رک کیوں جاتا ہے اور کیا پیغام آتا ہے اس کی وضاحت فرمائیں.

کیا کسی اور دوست کو بھی یہی مشکل درپیش ہے آج صبح سے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

پتا نہیں ....کچھہ دیر کی کوشش سے صفحہ تازہ دم کرتےرہنے کے بعد جب کہیں جاکر

اوکے رہتا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

چلتے چلتے رکنے کا مسلہ یہاں تو نہیں ہے بہنا
[center]Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by شازل »

سب کچھ درست ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by چاند بابو »

اضواء بہنا اب دوبارہ سے ٹرائی کریں میں نے Cache حذف کی ہیں فورم کی.
اب دیکھیں کیا آپ کے پاس فورم درست کام کر رہا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

جی اب ٹھیک ہے اور الفاظ بھی معتدل ہے

آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:چلتے چلتے رکنے کا مسلہ یہاں تو نہیں ہے بہنا

کل میرے ساتھہ ایسے ہی ہوتے رہا

کئی بار صفحہ کو تازہ کرتے ہوئے انتظار کرنا پڑتا ...

آپ کا شکریہ رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”