زبیر احمد ظہیر (امکانات) کو اردونامہ پر خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

زبیر احمد ظہیر (امکانات) کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

معروف کالم نگار اور قلمکار جناب زبیر احمد ظہیر کو اردونامہ پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ اردونامہ کو ظہیر بھائی اپنی تحریروں سے سجا دیں گے۔زبیر بھیا آیئے اپنا تعارف باقی اراکین سے کروا دیں تاکہ گفتگو میں آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید جناب زبیر احمد ظہیر صاحب !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

محترم زبیر احمد ظہیر بھائی آیئے اور اپنا تعارف کروادیں تاکہ احباب کو آپ کے بارے میں جانکاری مل سکے اور آئندہ کی گفتگو میں آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

تعارف پیش خدمت ہے

Post by امکانات »

چاند بابو wrote:محترم زبیر احمد ظہیر بھائی آیئے اور اپنا تعارف کروادیں تاکہ احباب کو آپ کے بارے میں جانکاری مل سکے اور آئندہ کی گفتگو میں آسانی رہے۔
چاند بابو بھائی آپ نے تو استقبال کر نے میں کافی مبالغہ آرائی سے کام لیا بحرحال استقبال کا انداز پسند آیا دراصل مجھے اس فورم کے بارے میں معلوم نہ تھا کل میں hameri web پر اردو میں اپنے آرٹیکل تلاش کررہا تھا کہ اردو نامہ کا ایک ارٹیکل سامنے آگیا جب دیکھا تو آپ کا تحریر کردہ تعارف موجود تھا پھر میں بھی رکن بن گیا
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

چاند بابو wrote:محترم زبیر احمد ظہیر بھائی آیئے اور اپنا تعارف کروادیں تاکہ احباب کو آپ کے بارے میں جانکاری مل سکے اور آئندہ کی گفتگو میں آسانی رہے۔
اگر آپ سوالات کرتے رہیں اور میں جواب دیتا رہوں تو کیسا رہے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تعارف پیش خدمت ہے

Post by چاند بابو »

امکانات wrote:
چاند بابو wrote:محترم زبیر احمد ظہیر بھائی آیئے اور اپنا تعارف کروادیں تاکہ احباب کو آپ کے بارے میں جانکاری مل سکے اور آئندہ کی گفتگو میں آسانی رہے۔
چاند بابو بھائی آپ نے تو استقبال کر نے میں کافی مبالغہ آرائی سے کام لیا بحرحال استقبال کا انداز پسند آیا دراصل مجھے اس فورم کے بارے میں معلوم نہ تھا کل میں hameri web پر اردو میں اپنے آرٹیکل تلاش کررہا تھا کہ اردو نامہ کا ایک ارٹیکل سامنے آگیا جب دیکھا تو آپ کا تحریر کردہ تعارف موجود تھا پھر میں بھی رکن بن گیا
محترم زبیر احمد ظہیر بھیا اسلام علیکم

بھائی میں نے کوئی مبالغہ آرائی سے کام نہیں لیا ہے گو کہ میں آپ سے واقف نہیں ہوں لیکن غائبانہ طور پر آپ کو جانتا ہوں اور آپ کے آرٹیکلز اکثر ویب سائیٹس اور قومی اخبارات میں نظر سے گزرتے رہتے ہیں آپ کی تحریروں میں خاصہ دم ہوتا ہے۔ اور شاید آپ مجھے نہیں پہچان سکے۔ آپ میری سائیٹ کے لئے بھی اپنے کالمز لکھتے رہے ہیں‌ میرا مطلب http://urdu.zoonic.com سے ہے جہاں آپ کے کالمز ہر خاص و عام کی نظر میں ہیں اور سراہے جاتے ہیں کچھ ذاتی مصروفیات کی بنا پر میں اس کو آجکل وقت نہیں دے پاتا ہوں لیکن جلد ہی آپ سے دوبارہ رجوع کروں گا۔

باقی میرا خیال ہے کہ آپ اب اپنے بارے میں خود کچھ بتا دیں۔یعنی کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں۔ تعلیم کہاں سے اور کتنی حاصل کی ہے۔زندگی کے کن شعبوں میں نمایاں کام کیا ہے۔وغیرہ وغیرہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Re: تعارف پیش خدمت ہے

Post by امکانات »

نام اب بتانے کی ضرورت نہیں رہی کافی معروف ہے البتہ گھر والے ہماری مشہوری سے خاصے حاسد معلوم ہوتے ہیں اس لیے عزت جیسی ہے اسمیں کوئی اضافہ نہیں‌ہوسکا
صحافت کا آغاز 1999 میں کراچی سے شائع ہونےوالےہفت روزہ
فاتح انٹرنیشنل سے کیا اس کا آغاز ہفت روزہ تکبیر کی ٹیم ٹوتنے پر ہوا تھا اوراس میں تکبیر کے کئی لوگ شامل تھے جب ہم اس مٰں آئے تو کچھ لوگ باقی تھے یہ ایک معیاری ہفت روزہ تھا پہلی رپورٹ چیف ایگزیٹیو مشرف کے متعلق لکھی تھی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب زبیر احمد ظہیر بھیا آپ نے مل کر خوشی ہوئی اور اس سے بھی بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ اردونامہ کو ایک منجھے ہوئے صحافی کا ساتھ میسر آیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب امکانات صاحب۔
کیا اب بھی آپ فاتح انٹرنیشنل سے وابستہ ہیں ؟
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

رضی الدین wrote:بہت خوب امکانات صاحب۔
کیا اب بھی آپ فاتح انٹرنیشنل سے وابستہ ہیں ؟
فاتح اب بھی موجود ہے مگر اصل پہشہ ورانہ مہارت والے لوگوں کے جانے کے بعد وہ اب اخباری اسٹالون تک محدود ہو کر رہ گیاہے قاری کم ہوگے ہیں پہلے ہفت روزہ تھا بعد میں ماہانہ ہو ا اس عرصے تک ہم بھی اس کے ساتھ رہے ہم نے اسے 2002 میں داغ مفارقت دے دیا تھا رضی بھائی نے میری کیفیت بھانپ لی ہے یہ طریقہ ٹھیک ہے مجھے جیسے فر صت ملتی رہے گی مٰیں جواب دیتا رہوں گا
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

چاند بابو wrote:بہت خوب زبیر احمد ظہیر بھیا آپ نے مل کر خوشی ہوئی اور اس سے بھی بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ اردونامہ کو ایک منجھے ہوئے صحافی کا ساتھ میسر آیا۔
ان شاء اللہ کوشش ھوگی کہ اردو نامہ کو بھی وقت دیتا رہوں
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

ارود نامہ پر خوش آمدید جناب
امید ہے اپنی تحریروں سے نوازتے رہیں گے۔
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

خاورچودھری wrote:ارود نامہ پر خوش آمدید جناب
امید ہے اپنی تحریروں سے نوازتے رہیں گے۔

خاورچودھری" صاحب ان شاءاللہ ضرور
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

امکانات wrote:
رضی الدین wrote:بہت خوب امکانات صاحب۔
کیا اب بھی آپ فاتح انٹرنیشنل سے وابستہ ہیں ؟
فاتح اب بھی موجود ہے مگر اصل پہشہ ورانہ مہارت والے لوگوں کے جانے کے بعد وہ اب اخباری اسٹالون تک محدود ہو کر رہ گیاہے قاری کم ہوگے ہیں پہلے ہفت روزہ تھا بعد میں ماہانہ ہو ا اس عرصے تک ہم بھی اس کے ساتھ رہے ہم نے اسے 2002 میں داغ مفارقت دے دیا تھا رضی بھائی نے میری کیفیت بھانپ لی ہے یہ طریقہ ٹھیک ہے مجھے جیسے فر صت ملتی رہے گی مٰیں جواب دیتا رہوں گا
امکانات صاحب فرصت ملتی نہیں، نکالی جاتی ہے۔ امید ہے آپ فرصت نکالنے میں کامیاب ہونگے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب امکانات صاحب، فاتح انٹرنیشنل پر زینت بنی آپ کی کچھ تحریریں اردو نامہ پر پیش کر دیں تو نوازش ہوگی۔
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

رضی الدین wrote:جناب امکانات صاحب، فاتح انٹرنیشنل پر زینت بنی آپ کی کچھ تحریریں اردو نامہ پر پیش کر دیں تو نوازش ہوگی۔

رضی بھائی میرے پاس ریکارڈ تو موجود ہے مگر انہیں دوبارہ کمپوز کرانے پڑے گا اور پھر یونی کوڈ آپ فی الحال موجودہ تحریوں سے کام چلایئں جنگ کے کالموں کا لنک یہ ہےhttp://www.pkcolumns.com/category/columns/zubair-ahmed/
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ جناب !
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

رضی الدین wrote:شکریہ جناب !
شکریہ ادا کرکے آپ واپس کب آئیں گے مطلب اگلہ سوال کرنے کے لیے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب اس کا مطلب ہے کہ سوال جواب کا دلچسپ سلسلہ چل نکلا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

امکانات wrote:
رضی الدین wrote:شکریہ جناب !
شکریہ ادا کرکے آپ واپس کب آئیں گے مطلب اگلہ سوال کرنے کے لیے
جناب میں تو روز آتا ہوں۔
معافی چاہتا ہوں۔ اب آپ سے کوئی پوچھ تاچھ نہیں ہوگی۔
Post Reply

Return to “استقبالیہ”