ایک منٹ میں

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ایک منٹ میں

Post by عتیق »

افطاری کے بعد عشا کی نماز سے پھلے ہم سب گھر میں بیٹھے تھے کہ اچانک بجلی چلی گئی اور فورا واپس اتے ہیں گھر میں موجود سیور بلب دہماکہ سے پھٹ گئے اور کمرا اندھیرا ہوگیا.ساتھ ساتھ اتنی سخت جلنے کے بدبو محسوس ہوئی کہ بس حلق تک جام ہوگئے اور فورا ہم سب کمرے سے باہر کی جانب بھاگے.اور پھر ایک زوردار دھماکہ ہوا اور پورے علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا.جب میں نے موم بتی جلائی تو دیکھا کہ سفید دھواں نے کمرے کو گھرا ہوا تھا اورجب میں گھر سے باہر گیا تو پوری گلی والے باہر نکل چکے تھے.
پتاچلا کے بجلی کافی زیادہ ائی تھی جس کی وجہ سے تقریبا تمام گھروں میں دو سے تین ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے.
میرے گھرمیں خود چھت کے دو پھنکے. چار سیور پھٹ گئے ہیں.شکر ہے میں کمپیوٹر میں کام نہیں کر رہا تھا ورنہ...............
KESC والوں کو کہا گیا.اور رات کے 3:40 میں جاکے دوبارہ بجلی بحال ہوی.یہ سب اتنی جلدی ہوا کہ بس
کون زمہ دار ہے؟اپ حضرات کیا کہتے ہیں؟؟؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک منٹ میں

Post by رضی الدین قاضی »

ذمہ دار کون یہ تو میں بتا نہیں سکتا۔

ہاں اس واقعہ پر افسوس ضرور کر رہا ہوں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک منٹ میں

Post by شازل »

اس ملک میں اتنے حادثے ہوتے ہیں کہ ان کی گنتی نہیں‌ کی جاسکتی. روزانہ کئی واقعات رپورٹ ہوتے لیکن کوئی ایکشن نہیں ہوتا. اس لیے کسی ایک کو اس بات کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاسکتا. اس کا ذمہ دار پورا ملک ہے.
Post Reply

Return to “متفرقات”