Page 1 of 1

روح کی آواز: ایک ہندو لڑکی کی زبانی

Posted: Tue Aug 17, 2010 9:12 pm
by شازل
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_XHkoisG6gM[/utvid][/center]

Re: روح کی آواز: ایک ہندو لڑکی کی زبانی

Posted: Tue Aug 17, 2010 10:09 pm
by بلال احمد
شازل بھائی جب اتنی متإثر ہو اسلام سے تو پھر اسلام قبول کیوں نہیں کرتے یہ لوگ؟

Re: روح کی آواز: ایک ہندو لڑکی کی زبانی

Posted: Tue Aug 17, 2010 11:21 pm
by چاند بابو
بہت خوب یہ لڑکی تو ہم سے بھی زیادہ اسلام کی ماننے والی نکلی۔
ایسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالٰی اپنے خاص کرم سے نصیحت دیتے ہیں۔

بلال بھیا اسلام قبول کرتے ہیں بالکل قبول کرتے ہیں ایسے لوگ ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالٰی نے اس کی آنکھیں کھول دی ہوں۔
بعض لوگ ہوتے ہیں جو باہر سے کچھ ہوتے ہیں اور اندر سے کچھ، ایمان ہی سب کچھ ہے اور اگر ایمان جیسا اس لڑکی کی زبان پر ہے ایسا ہی اس کے دل میں ہے تو اسے اعلان کی ضرورت نہیں ہے۔

Re: روح کی آواز: ایک ہندو لڑکی کی زبانی

Posted: Wed Aug 18, 2010 9:29 am
by اعجازالحسینی
بہت ہی خوب

“ یہ نصیحت ہے ماننے والوں کے لئے “

Re: روح کی آواز: ایک ہندو لڑکی کی زبانی

Posted: Fri Aug 20, 2010 2:15 pm
by rohaani_babaa
چاند بابو ایسا نہیں کہتے ورنہ ہوسکتا ہے آپ پر فتویٰ لگ جائے۔ اعلان ضروری ہے اگر جان کا خطرہ نہ ہو اور اگر جان کا خطرہ ہو تو پھر اخفاء کی رخصت ہے

Re: روح کی آواز: ایک ہندو لڑکی کی زبانی

Posted: Fri Aug 20, 2010 3:09 pm
by شازل
بھلا کس بات پر روحانی بابا :geek:

Re: روح کی آواز: ایک ہندو لڑکی کی زبانی

Posted: Fri Aug 20, 2010 6:43 pm
by rohaani_babaa
شازل جی ایمان لانے کے بعد اس کا اظہار ضروری ہے اگر ماحول سازگار ہو ورنہ وہ اسی دین(دھرم) پر سمجھا جائے گا جس پر وہ قائم تھا