معجزہ یا ؟؟؟؟

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by مدرس »

ایک دوست نے یہ لنک دیا ہے
اور کہایہ گیا یہ نیپالی مسلمانوں‌نے مسجد کا گنبد رکھنے کےلئے کرین کا انتظام کیا
تو نیپالیوں‌نے کہا کہ اپنے رب سے یہ کام کراکے دکھاو
جس پر امام مسجد کو خواب آیا کہ گنبد پر سفید کپڑا رکھ دیا جائے

چنا نچہ یہ منظر ملا حظہ ہو


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=duyTPS1OQr8[/utvid]
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by شازل »

جزاک اللہ
یقینا اتنےلوگوں کی موجودگی میں اسے جھٹلایا نہیں جاسکتا
لیکن اس معجزے کے باوجود بھی اللہ پر ہمارا ایمان پہاڑ کی طرح بلند اور مضبوط ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

سبحان اللہ.

اللہ پاک قادر المطلق ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

مجھے تو اس کی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی ہے ہو سکتا ہے کہ یہ ایسا نہ ہو جیسا دکھ رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by مدرس »

یقینا چاند بابو بھائی میں‌نے یہ اس لئے شئر کیا ہے تاکہ اس کی حقیقت کا اندازی لگایا جائے
کیا ممکن ہے کہ اس کی تصدیق ہو سکے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

مدرس بھائی یہ تو جس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو وہ ہی کنفرم کر سکتا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by شازل »

ہمیں‌اس سلسلے میں محتاط رہنا چاہئے کیونکہ آجکل وقت بڑا اوکھا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

شازل بھائی آپکا کہنا بلکل درست ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

ہوسکتا ہے کہ یہ ویڈیو سچ ہو لیکن اس کے امکانات نہایت کم ہیں۔
دوسری بات جو ہمارے لئے اصل لمحہ فکریہ ہے وہ یہ کہ ہم ابھی تک زمانہ جاہلیت کی طرح معجزات کا انتظار کر رہےہیں۔
حالانکہ دنیا کا سب سے بڑا معجزہ آفاقی کتاب قرآن الحکیم کی صورت میں ہمارے ہاتھوں میں پچھلے پندرھ سو سالوں سے موجود ہے۔
لیکن ہم آج بھی یہ دیکھتے ہیں کہ دیکھتے ہیں اللہ تعالٰی معجزے کیسے دکھاتے ہیں حالانکہ معجزہ کا انتظار کرنا ایمان کم ہونے کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔
ہمیں بجائے اس طرح کے معجزات کا انتظار کرنے کے اللہ سبحانہ وتعالٰی کے احکامات کی پیروی کرنا چاہئے اور اگر ہمیں معجزات دیکھنے کا شوق چراتا ہے تو ہمیں اپنی زندگی پر غور کرنا چاہئے کہ کیسے ایک گندے خون کے قطرے سے اللہ تعالٰی نے ہماری تخلیق فرمائیں اس میں روح پھونکی اور میں خون دوڑایا، سانسوں کی ڈوری کیسے باندھی کیسے دل کو پابند کیا کہ رگ رگ میں خون نچوڑتا ہے۔
دیکھنا ہے تو ہمیں اس بات پر غورکرنا چاہئے کہ کیسے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے اور کس طرح پروان چڑھتا ہے، کونسی چیز ہے جو ماں کے سینے میں موجود خون کو پاکیزہ دودھ میں تبدیل کر دیتی ہے اور وہ کونسا عمل ہے جو آخرکار ہماری رگوں سے روح کھینچ لیتا ہے اور ہم سب کچھ ہوتے ہوئے طاقت رکھتے ہوئے بھی ہم پلک جھپکنے سے قاصر ہو جاتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by عتیق »

میں نے اپنے تمام دوستوں سے اس ویڈو کے بارے میں معلوم کیا تو اکثر کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے
اللہ کی قدرت میں کیا نہیں ہو سکتا .لیکن یہ ویڈو نیوز وغیرہ میں نہیں ایا یہ مجھکو نہیں ملا ہو؟
اس طرح کے واقعات کا کافی جلدی شہرت پاجاتے ہیں اور کافی دھوم مچادے تی ہے.
اللہ ہمیں پکا ایمان والا بنادیں. امین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: معجزہ یا ؟؟؟؟

Post by مدرس »

بے شک درست کہا چاند بابو نے میرا مقصد معجزہ کا انتظار کرنا نہیں‌ لوگو ں‌کو صحیح اور غلط بتانا تھا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”