لیزر لائیٹ بنانے کا طریقہ.

مختلف موضوعات پر مبنی معلوماتی ویڈیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

لیزر لائیٹ بنانے کا طریقہ.

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!

دوستو ایک دلچسپ اور انفارمیشن ویڈیو کے ساتھ حاضر ہوں.

دیکھئے اور اپنے خیالات سے ضرور آگاہ کیجئے گا.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=CgJ0EpxjZBU[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیزر لائیٹ بنانے کا طریقہ.

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو بہت آسانی سے بننے والی اور ایک مہلک ہتھیار کے طور پر بھی استعمال ہو سکتی ہے۔
کیا اس کی طاقت میں اضافہ ممکن ہے، میرا مطلب ہے کہ فلموں میں میں نے دیکھا ہے کہ لیزر لائیٹ کی مدد سے شیشہ پگھلادیا جاتا ہے اور دیوار میں سوراخ کر لیا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لیزر لائیٹ بنانے کا طریقہ.

Post by بلال احمد »

چاند بھائی پسند کرنے کا شکریہ.


یہ بلکل ممکن ہے لیکن آپنے سنا ہو گا کہ انہوں نے 60Xسی ڈی روم کا انتخاب کیا ہے. تو اسکا مطلب ہے کہ جتنی بھی لیزر میں طاقت ہو گی وہ اتنا ہی کام کر سکتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لیزر لائیٹ بنانے کا طریقہ.

Post by شازل »

کچھ جگہ سمجھ نہیں‌ آئی
کیونکہ عملی کام تھا
بہت شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: لیزر لائیٹ بنانے کا طریقہ.

Post by رضی الدین قاضی »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

معلوماتی وڈیو شیئر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ جناب۔
Post Reply

Return to “انسائیکلوپیڈیا”