آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

آج جب میں اردونامہ پر حاضر ہوا تو مجھے یہ دیکھ کر بڑی حیرانی ہوئی کہ اردونامہ پر راضی بھیا، مجیب بھیا اور شازل بھیا سمیت کوئی بھی نہیں آیا ہے جو کہ ایک بڑی حیرانی والی اور پریشان کن بات ہے۔
رضی بھیا اللہ خیر کرے کافی دن ہوئے گئے حاضر نہیں ہو پائے ہیں، مجیب بھیا اس لئے حاضر ہونے میں کبھی کبھی ناکام ہو جاتے ہیں کیونکہ انہیں ہماری بھابھی کی دیکھ بھال کرنا ہوتی ہے لیکن یہ شازل صاحب کو کیا ہو گیا ہے وہ کہاں ہیں۔
باقی دو لوگوں کے پاس تو کوئی نہ کوئی وجہ ہے لیکن شازل کے پاس تو کوئی وجہ نہیں ہے اس لئے ان کی غیر حاضری لگانا بنتی ہے لیکن میں پھر بھی درگزر سے کام لیتا ہوں اور ان کی غیر حاضری نہیں لگاتا ہاں اگر کل بھی حاضر نہ ہوئے تو کل ان کی دو غیر حاضریاں لگا دی جائیں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

ماجد بھائی میری غیر حاضری کی وجوہات درج ذیل ہیں
1۔۔۔ بجلی کا غائب ہوجانا آٹھ سے دس گھنٹے
2۔۔۔۔اہلیہ کی تیمار داری اور خاطر مدارات کے لیے آئے دن ہسپتال کے چکر
کیونکہ ان شاء اللہ بچہ کی ولادت کا وقت بلکل آپہنچاہے
3۔۔۔۔ میں کچھ تصنیفی کاموں میں بھی مصروف رہتاہی ہوں
لیکن کبھی کبھار لوڈ زیادہ بڑھ جاتاہے جیسا کہ گذشتہ دودن سے ہورہا،دس گھنٹوں میں چار کتابوں کی پروف ریڈنگ کی اور اس سے پہلے لکھتارہا،
ماجد بھیا اردونامہ ہمارا اپنا فورم ہے ۔ ان شاء اللہ یہ کبھی بھی نہ ہوگا کہ ہم یہاں‌سے ہمیشہ کے لیے چلے جائیں
بس کبھی کبھار تاخیر ہوجاتی ہے ،وہ آپ کو برداشت کرنا ہوگی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

محترم مجیب منصور بھیا بہت شکریہ کہ آپ تشریف لائے۔
پیارے بھیا اللہ کرے آپکی تمام مصروفیات بہترین طریقے سے انجام تک پہنچیں‌اورخاص طور پر ہم اپنے پیارے بھتیجے ، بھتیجی کی خوشخبری جلد ازجلد سنیں۔
بات دراصل یہ نہیں ہے کہ آپ اردونامہ پر تشریف نہیں لاتے اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب آپ بغیر اطلاع کے کہیں چلے جاتے ہیں تو مجھے پریشانی لاحق ہو جاتی ہے ۔
اب یہی دیکھ لیجئے رضی بھیا کافی دنوں سے غائب ہیں اللہ تعالٰی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے ان کی اس طرح غیر موجودگی انتہائی پریشان کن ہے اور میں بہت پریشان ہوں۔ ان کا کوئی موبائل نمبر بھی نہیں ہے میرے پاس کہ انہیں فون کر کے ہی پوچھ لیا جائے انہیں دو ای میلز کر چکا ہوں لیکن کوئی جواب آیا ہے اور نہ ہی وہ خود آئے ہیں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں اپنی امان میں رکھے۔آپ سے بھی دعا کی التماس ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

اس حد تک اظہار محبت کا بہت بہت شکریہ ماجد بھائی
اب ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ جانے سے پہلے آپ کو اطلاع کروں،،،،،،،،،،،،،،اور رضی بھائی بھی ان شاء اللہ اب ٹھیک ہی ہوں گے،امید ہے کہ بہت جلد آجائیں گے،،،کیونکہ فورم ان کے بغیر اوپراسا لگتاہے اور ماجد بھائی آپ جس آئی ڈی سے مسنجر پر آنلائن ہوتے ہیں مجے ذپ کردیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

یقین ہے میرا نام کٹ گیا ہوگا مگر کوئی بات نہیں میں آوٹ سائڈر ہوں لیکن ابھی میں نے ہوسٹل نہیں چھوڑا اس لیے حآضری لگا دیں کچے رجسٹر پر امید ہے سب دوست اچھے ہونگے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

پپو wrote:یقین ہے میرا نام کٹ گیا ہوگا مگر کوئی بات نہیں میں آوٹ سائڈر ہوں لیکن ابھی میں نے ہوسٹل نہیں چھوڑا اس لیے حآضری لگا دیں کچے رجسٹر پر امید ہے سب دوست اچھے ہونگے
مرحبا صد مرحبا پیارے بھائی پپو
یقین کریں آُ پ کی یاد بہت آتی رہتی تھی،آپ کا ہسپتال بن رہا ہے یا کوئی 24 منزلہ عمارت تعمیر ہورہی ہے جو برسوں بنتی رہے گی کہ آآپ یہاں کا رخ ہی نہیں کرتے تھے
پلیز جلدی جلدی تشریف لایا کریں
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلا م علیکم

دوستو یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں کہ پپو کو بڑی گرم جوشی سے خوش آمدید کہا جا رہا ہے ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ان کے استقبال کے لئے دو چار ڈانگوں والے کھڑے ہونا چاہئے تھا لیکن یہ تو آپ کے کام ہی غلط کر دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

الحمد للہ
اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاوں سے میں صحت یاب ہوتا جا رہا ہوں۔

لیکن مکمل صحت مند ہونے میں کچھ اور وقت لگ سکتا ہے۔
انشاء اللہ اردو نامہ پر حاضری ضرور دیتا رہوں گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

محترم رضی بھیا اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ بالکل خیریت سے ہیں اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو جلد ازجلد صحتیابی عطا فرمائے۔ رضی بھیا ہم نے تو یہ سمجھا تھا کہ آپ کا کوئی چھوٹا سا ایکسڈنٹ ہوا ہے اور آپ فورا صحت یاب ہو گئے تھے لیکن یہاں تو صورتحال مختلف ہے۔
اپنا فون نمبر مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

رضی الدین wrote:الحمد للہ
اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاوں سے میں صحت یاب ہوتا جا رہا ہوں۔

لیکن مکمل صحت مند ہونے میں کچھ اور وقت لگ سکتا ہے۔
انشاء اللہ اردو نامہ پر حاضری ضرور دیتا رہوں گا۔
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
الحمدللہ رضی بھیا آپ رو بصحت ہورہے ہیں
اس کی دلی خوشی ہوئی
اللہ تعالی آپ سے دعا ہے کہ آپ کو بہت جلد دائمی صحت سے نوازے۔آمین
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:اسلام علیکم

محترم رضی بھیا اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ بالکل خیریت سے ہیں اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو جلد ازجلد صحتیابی عطا فرمائے۔ رضی بھیا ہم نے تو یہ سمجھا تھا کہ آپ کا کوئی چھوٹا سا ایکسڈنٹ ہوا ہے اور آپ فورا صحت یاب ہو گئے تھے لیکن یہاں تو صورتحال مختلف ہے۔
اپنا فون نمبر مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں پلیز۔
بہت بہت شکریہ
چاند بھائی میں موٹر سائکل سے بازار جارہا تھا کہ بیچ سڑک پر مجھ پر بے ہوشی طاری ہو گئی۔
اور میں موٹر سائکل پر کنٹرول نہیں کر سکا ۔
جب ہوش آیا تب میں ہسپتال میں تھا۔اور میرے ارد گرد میرے گھر والے اور رشتہ دار تھے۔
میرے سر میں کافی چوٹ لگی تھی ۔اور پورے جسم پر معمولی خراشیں تھیں۔
میں اس انسان کا شکر گذار ہوں جس نے مجھے ہسپتال پہونچایا۔
چار روز بعد مجھے ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دی گئی ۔گھر آنے کے بعد بھی میرا علاج چلتا رہا۔
میں کافی کمزوری محسوس کر رہا تھا۔
اب اللہ کا فصل ہے کہ میں اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:
رضی الدین wrote:الحمد للہ
اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاوں سے میں صحت یاب ہوتا جا رہا ہوں۔

لیکن مکمل صحت مند ہونے میں کچھ اور وقت لگ سکتا ہے۔
انشاء اللہ اردو نامہ پر حاضری ضرور دیتا رہوں گا۔
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
الحمدللہ رضی بھیا آپ رو بصحت ہورہے ہیں
اس کی دلی خوشی ہوئی
اللہ تعالی آپ سے دعا ہے کہ آپ کو بہت جلد دائمی صحت سے نوازے۔آمین
بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
آپ سب کی دعاوں ہی کی بدولت میں صحت مند ہوتا جارہا ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی الدین wrote:بہت بہت شکریہ
چاند بھائی میں موٹر سائکل سے بازار جارہا تھا کہ بیچ سڑک پر مجھ پر بے ہوشی طاری ہو گئی۔
اور میں موٹر سائکل پر کنٹرول نہیں کر سکا ۔
جب ہوش آیا تب میں ہسپتال میں تھا۔اور میرے ارد گرد میرے گھر والے اور رشتہ دار تھے۔
میرے سر میں کافی چوٹ لگی تھی ۔اور پورے جسم پر معمولی خراشیں تھیں۔
میں اس انسان کا شکر گذار ہوں جس نے مجھے ہسپتال پہونچایا۔
چار روز بعد مجھے ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دی گئی ۔گھر آنے کے بعد بھی میرا علاج چلتا رہا۔
میں کافی کمزوری محسوس کر رہا تھا۔
اب اللہ کا فصل ہے کہ میں اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
رضی بھیا اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ بخریت ہیں۔ ویسے کیا یہ کوئی کمزوری تھی یا کوئی بیماری ہے جو آپ یوں بے ہوش ہو گئے۔
آپ نے مجھے اپنا ٹیلی فون نمبر نہیں دیا اگر دے دیتے تو بہتر ہوتا تاکہ ایسی کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ہم لوگ آپ سے فون پر رابطہ کر سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:

چاند بھائی ہسپتال میں جب جانچ ہوئی تب پتہ چلا کہ مجھے ذیابطس مرض لا حق ہوگیا ہے۔اور میرے بے ہوش ہونے کی وہی وجہ بتائی گئی۔بہر حال اب ذیابطس کا علاج چل رہا ہے۔
چونکہ اب کھانے میں پرہیز کرنا ضروری ہوگیا ہے۔اس لیئے کمزوری کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی بھیا اللہ تعالٰی آپ کو صحت عطا فرمائیں بس اس مرض میں کچھ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے اگر آپ کھانے پینے میں احتیاط برت رہے ہیں تو آپ کو یہ مرض کچھ بھی نہیں کہے گا۔ یہ میں نہیں کہتا پپو ڈاکٹر کہتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی، ڈاکٹر پپو سے کہئے کہ یہاں آکر اس مرض سے متعلق تفصیل سے بتائیں، تاکہ میں اس پر عمل کر سکوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے جی آج ہی کان سے پکڑ کر حاضر کر دیا جائے گا۔ انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

اسلام عیلکم
مجھے ابھی چاند بابو نے رضی بھائی کی علالت کی اطلاع دی سن کر بہت تشویش ہوئی اللہ ہمارے بھائی کو جلد صحت کامل عطا فرمائے ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں
رضی بھائی امید ہے آپ اب پہلے سے بہتر ہونگے
جب آپ بے ہوش ہوئے اس وقت آپ کا شوگر لیول یقینا کم ہوا ہو گا اس کو ہایپو گلاسیما کہتے ہیں کیونکہ شوگر بڑھنا اتنا خطرناک نہیں ہوتا جتنا اس کا کم ہونا ہوتا ہے یا پھر بے ہوشی اس وقت طاری ہوتی ہے جب شوگر لیول 400یا 500mg پر 100mlسے بڑ ھ جائے مگر شوگر کا مریض اسے بھی برداشت کر لیتا ہے
آپ اپنی شوگر رپورٹ موجودہ عمر اور خاندان میں اس مرض کا ہونا یا نہ ہونا کے بارے میں بتائیں اس کے بعد انشااللہ آپ کو ہدایات جاری کر دی جائیں گی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

اسلام عیلکم
مجھے ابھی چاند بابو نے رضی بھائی کی علالت کی اطلاع دی سن کر بہت تشویش ہوئی اللہ ہمارے بھائی کو جلد صحت کامل عطا فرمائے ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں
رضی بھائی امید ہے آپ اب پہلے سے بہتر ہونگے
جب آپ بے ہوش ہوئے اس وقت آپ کا شوگر لیول یقینا کم ہوا ہو گا اس کو ہایپو گلاسیما کہتے ہیں کیونکہ شوگر بڑھنا اتنا خطرناک نہیں ہوتا جتنا اس کا کم ہونا ہوتا ہے یا پھر بے ہوشی اس وقت طاری ہوتی ہے جب شوگر لیول 400یا 500mg پر 100mlسے بڑ ھ جائے مگر شوگر کا مریض اسے بھی برداشت کر لیتا ہے
آپ اپنی شوگر رپورٹ موجودہ عمر اور خاندان میں اس مرض کا ہونا یا نہ ہونا کے بارے میں بتائیں اس کے بعد انشااللہ آپ کو ہدایات جاری کر دی جائیں گی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ پپو بھائی۔
آپ کا اندازہ بالکل صحیح ہے۔ شوگر لیول کے کم ہونے سے ہی بے ہوشی طاری ہوئی تھی۔
الحمد للہ آپ سب کی دعاوں سے اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
ویسے ڈاکٹر نے دس دن کے لیئے دوا دی ہے ، اس کے بعد شوگر لیول کی پھر جانچ ہوگی۔
اور ضرورت کے مطابق دوا میں تبدلی کی جائے گی۔
آپ صرف پرہیز سے مطالق مشورہ دیجیئے۔
Locked

Return to “استقبالیہ”