آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

وعلیکم السلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

ماشااللہ یہاں تو ایک اور چہرہ نظر آ رہا ہے۔ محترم اسد اللہ شاہ صاحب اردونامہ پر خوش آمدید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید محترم اسد اللہ شاہ صاحب !
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم
مرحبا صد مرحبا میرے برادر عزیز اسد اللہ
ImageImageImageImageImageImageImage

کیا حال ہے آپ کا ،کیسا لگا آپ کوآپ کے بھائیوں کا یہ فورم؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

میری حاضری لگا دی جائے سر جی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

رضی الدین wrote:بہت بہت شکریہ پپو بھائی۔
آپ کا اندازہ بالکل صحیح ہے۔ شوگر لیول کے کم ہونے سے ہی بے ہوشی طاری ہوئی تھی۔
الحمد للہ آپ سب کی دعاوں سے اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
ویسے ڈاکٹر نے دس دن کے لیئے دوا دی ہے ، اس کے بعد شوگر لیول کی پھر جانچ ہوگی۔
اور ضرورت کے مطابق دوا میں تبدلی کی جائے گی۔
آپ صرف پرہیز سے مطالق مشورہ دیجیئے۔
اسلام عیلکم
رضی بھائی پرہیز کا مشورہ بھی رپورٹ کے بعد دیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ نہ ہو میں آپ کو شوگر کم کرنے کا مشورہ دوں اور آپ کا شوگر لیول پہلے ہی کم ہو آپ اپنا شوگر لیول خالی پیٹ اور پھر ناشتے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد چیک کروائیں اور بتائیں بھائی کے لیے مشورہ بڑے مگر اس کی فیس کے طور پر میری حاضری لگا دیں شکریہ
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Post by علی بابا »

تمام نئے آنے والے اور پرانے ساتھیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:
رضی الدین wrote:بہت بہت شکریہ پپو بھائی۔
آپ کا اندازہ بالکل صحیح ہے۔ شوگر لیول کے کم ہونے سے ہی بے ہوشی طاری ہوئی تھی۔
الحمد للہ آپ سب کی دعاوں سے اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
ویسے ڈاکٹر نے دس دن کے لیئے دوا دی ہے ، اس کے بعد شوگر لیول کی پھر جانچ ہوگی۔
اور ضرورت کے مطابق دوا میں تبدلی کی جائے گی۔
آپ صرف پرہیز سے مطالق مشورہ دیجیئے۔
اسلام عیلکم
رضی بھائی پرہیز کا مشورہ بھی رپورٹ کے بعد دیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ نہ ہو میں آپ کو شوگر کم کرنے کا مشورہ دوں اور آپ کا شوگر لیول پہلے ہی کم ہو آپ اپنا شوگر لیول خالی پیٹ اور پھر ناشتے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد چیک کروائیں اور بتائیں بھائی کے لیے مشورہ بڑے مگر اس کی فیس کے طور پر میری حاضری لگا دیں شکریہ
ڈاکٹر پپو صاحب آپ کی حاضری لگا دی گئی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

علی بابا wrote:تمام نئے آنے والے اور پرانے ساتھیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکارتہ
کیسے ہیں آپ علی بابا بھائی، کافی عرصے بعد تشریف لائے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

اور واعلیکم السلام علی بابا اور محترم اسد اللہ صاحب۔
علی بابا آپ چھٹیاں بہت کرتے ہیں یہ نہ ہو کہ کان پکڑوا دوں۔
اور اسد اللہ صاحب آپ سنایئے پہلی حاضری کے بعد کہاں غائب ہو گئے تھے نہ کوئی خیر نہ خبر۔ چلئے کوئی بات نہیں آپ ابھی ذرا نئے نئے ہیں‌اس لئے آپ کو چھوڑ دیا جاتا ہے لیکن کہ ڈھیل روز روز نہیں ملنے والی۔ ہاں!
:D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Post by علی بابا »

السلام علیکم
:shock: نہیں نہیں‌میرے کان مت پکڑوائیے گا اب میں آئیندہ روز کلاس میں حاضری لگانے کی‌کوشش کروں گا۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میرے پیارے بھائی اسداللہ شاہ صاحب
کیسے مزاج ہیں؟
میں بہت معذرت چاہتاہوں کہ یہاں میں آپ کا استقبال نہ کرسکاہوں کثرت مشاغل کی وجہ سے
مسکراتے رہیں جگمگاتے رہیں
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

علی بابا wrote:السلام علیکم
:shock: نہیں نہیں‌میرے کان مت پکڑوائیے گا اب میں آئیندہ روز کلاس میں حاضری لگانے کی‌کوشش کروں گا۔
آپ سے یہی امید تھی۔
اپ کی حاضری لگا دی گئی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم
کیا بات ہے آج کل یہاں حاضری لگانے کوئی نہیں پہونچتا۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
رضی بھائی جواب حاضری لگانے والے ہی نہیں آئیں گے یہاں تو لگوانے والے کیسے پہنچیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے نہیں جناب ہم موجود ہی حاضری لگوانے والے اور رضی بھیا موجود ہیں حاضری لگانے والے شازل بھی موجود ہیں حاضری کا اندراج کمپیوٹر پر کرنے والے اور آپ موجود ہیں ان سب میں سے کسی ایک غیرحاضر کی ٹوہ لگانے والے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ہم تو حاضر ہیں مجیب بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اور ہم بھی موجود ہیں
میری حاضری کون لگائے گا۔
ویسے ہماری حاضری تو روز لگتی ہے بیگم کے ہاں :lol:
Locked

Return to “استقبالیہ”