اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

Post by شازل »

میری طرف سے اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد قبول ہو.
امید ہے کہ ان کی صلاحیتوں سے اردو نامہ مذید ترقی کی جانب گامزن ہوگا. انشاءاللہ

Image
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

Post by علی خان »

شکریہ شازل بھائی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

Post by اعجازالحسینی »

میری طرف سے بھی اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد قبول ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

Post by علی خان »

شکریہ اعجاز بھائی. اللہ تعالی اپکے بھی دراجات اور بلند کرے ( آمین).
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

Post by مدرس »

سب حضرات کا شکریہ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

Post by چاند بابو »

اور میری طرف سے بھی دونوں احباب کو مبارک باد قبول ہو اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالٰی آپ کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے زیرِ سایہ اردونامہ کو پھلنے پھولنے کی توفیق عطا فرمائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

Post by کراٹے ماسٹر »

بہت بہت مبارک ہو مدرس بھائی اور اشفاق بھائی :clap:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اشفاق علی بھائی اور مدرس بھائی کو مدیر بننے پر مبارک باد

Post by علی خان »

اپکا بھی بہت بہت شکریہ کراٹے ماسٹر بھائی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”