الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by محمد شعیب »

فائرنگ کی آواز سنتے ہی میں، مولانا راشد صاحب اور مولانا افتخار صاحب کمرے سے باہر بھاگے اور سامنے والے کمرے کی کھڑکی سے باہر دیکھا تو وہاں آگ ہی آگ نظر آئی..
جی ہاں!
یہ کل رات 11 بجے کی بات ہے جب ایم،کیو،ایم والوں نے ہمارے مدرسے کے سامنے ہوٹل پر حملہ کر دیا.ہوٹل سواتی پٹھانوں کا ہے.لیکن یہاں کام کرنے والے سب سندھی ہیں.ہوٹل کا پٹھان مالک آکر حساب کتاب کرتا ہے اور چلا جاتا ہے.کل رات 11 بجے mqm کے دہشت گردوں نے ہوٹل پر ہلہ بول دیا.اور فائرنگ کر کے خوف و حراس پھیلایا.اللہ کا فضل ہے کسی کو گولی نہیں لگی.لیکن وہ ہوٹل میں آگ لگا کر بھاگ گئے.آگ بھی تھوڑی دیر میں بجھ گئی.لیکن خوف سے علاقہ ویران ہو گیا.
ہوٹل میں کام کرنے والے تین سندھی کاریگروں نے مجھے کال کی کہ ہم ایک گلی میں چھپے ہوئے ہیں ہمیں آج رات کے لئے مدرسے میں جگہ دیدو.میں نے تینوں کو مدرسے بلا لیا....
تو جناب یہ الطاف بھائی کی طرف سے کراچی کی عوام کو 14 اگست کے تحفے مبارک ہوں..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by محمد شعیب »

پھرڈھائی گھنٹے بعد پونے 2 بجے میں سائن آؤٹ ہو کر کمپیوٹر بند کرنے والا تھا کہ مجھے روڈ پر گاڑی کی آواز آئی.میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو پولیس کی موبائل کھڑی تھی.
میں نے نیچے جاکر ہوٹل کے کاریگروں کو جگایا اور کہا کہ پولیس آئی ہے.آپ لوگ کرسیاں اور دیگر سامان جو باہر روڈ پر بکھرا ہوا ہے اند کر دیں.وہ بیچارے گئےاور سامان اندر کیا.
تو پولیس نے ان سے پیسے مانگ لئے.کہ ہم نے آپ کی مدد کی ہے ہمیں ایک ہزار روپے دو.
بارگیننگ چلتی رہی اور بالآخر 250 روپے پر پولیس والے راضی ہو گئے.
اور ہوٹل والوں کا دودھ چ گیا تھا.چائے پکانے والا کاریگر دودھ اٹھا کر اپنے ساتھ لیجانے لگا تو پولیس والے نے دودھ لے کر اپنے ساتھیوں میں تقسیم کر دیا اور سب نے خوب سیر ہو کر پیا.
یہ ہے ہمارا پیارا پاکستان
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by محمد شعیب »

آج سارا دن ہوٹل بند رہا

Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی اگر پاکستان سے ایم کیو ایم کا وجود ختم کر دیا جائے جیسے کہ نواز شریف کے دور حکومت میں ایک مرتبہ ہوا تھا تو میرے خیال کے مطابق پاکستان کے 50%مسائل ختم ہو جائیں‌گے. آج پاکستان کو جو اندرونی غداروں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ ایسے ہی گروہ ہیں. باقی میں یہاں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ کچھ دہشت گرد عناصر بھی ایسے مواقعہ پر فائدہ اٹھاتے ہیں تاکہ نام ایک ہی پارٹی کا لگ جائے اور جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ متاثرہ پارٹی کے کھاتے میں ہی گنا جائے.میں تو بس اپنے پاک پروردگار سے ایک ہی دعا کرتا ہوں کہ اے ہمارے پیارے رب،اے رب العالمین، اے غفور الرحیم ہم پر اپنا خاص کرم کر،ہم پر اپنی خاص رحمت کا نزول فرما، اور ہمیں ہدائیت نصیب فرما(آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by چاند بابو »

تحفے ملنے رکے نہیں ہیں ابھی رمضان کے تحفے اور عید کے تحفے باقی ہیں۔
کوئی بھی درست نہیں ہے ایک الطاف حسین ہی ایسا نہیں ہے جو ملتِ اسلامیہ کا برا چاہتا ہے،
یہاں‌رحمان ملک بھی وہی کام کر رہا ہے جو الطاف حسین کا ہے، نواز شریف، آصف ذرداری، پرویز الہٰی یا مولانا حضرات بھی اس لائن سے پرے نہیں ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by علی خان »

یہ سب ہمارے پیارے پاکستان کے قاتل ہیں. ساری انسانیت کی قاتل ہیں. ان سے اچھائی کی امید بھی نہیں رکھنی چاہیئے. ظالم سے یہ توقع رکھنا کہ اسکے دل میں رحم آجا ئےگا، ناممکن سی بات ہے.

ہمارے دشمن پڑوسی کی حالت دیکھیں چو ہندو قوم ہے. لیکن وہاں کے قانون اور سیاست میں چیک اینڈ بیلنس ہم سے کہیں بہتر ہے. حوالہ کے لئے بی بی سی کی ایک رپورٹ یہاں شامل کررہا ہوں.

لنک: http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2010/08 ... _law.shtml

ہندوستان میں مرکزی کابینہ نے بدعنوانی اور رشوت خوری کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی پہچان کو پوشیدہ رکھنے اور انکی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

ہندوستان میں معلومات تک رسائی کے حق کے قانون( آر ٹی آئی) کے حامی حکومت سے اس بات کا مطالبہ کررہے تھے کہ سرکارکے خلاف آواز اٹھانے والے افراد کی سکیورٹی کے لیے قانون بنایا جائے۔

' پبلک انٹرسٹ ڈسکلوزر اینڈ پروٹیکشن فار پرسنز میکنگ ڈسکلوزر' نامی اس بل کو اب پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کی منظوری اور صدر کے دستخطوں کے بعد اس کو قانون میں تبدیل کردیا جائے گا۔

گزشتہ دنوں ریاست گجرات میں امت جیٹھوا نامی ایک آر ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کے بعد اس قانون کے لیے مہم تیز ہوگئی تھی۔امت جیٹھوا نے گجرات میں غیر قانونی کانوں کے معاملے میں ایک ریاستی سیاستدان کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا تھا۔

اس بل کے تحت سینٹرل وجیلنس بیورو یعنی سی وی سی کو مزید رائٹس دیئے جائیں گے۔ سی وی سی کو یہ حق ہوگا کہ وہ سرکاری محمکوں میں بدعنوانی کے خلاف آواز بلند کرنے والے یعنی' وسل بلؤرز' کے خلاف کسی بھی طرح کی کاروائی کو روکا جاسکے اور انکی پہچان کو عام نہ کیا جائے۔
Last edited by علی خان on Mon Aug 09, 2010 9:33 pm, edited 2 times in total.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by بلال احمد »

درست کہتے ہیں آپ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by کراٹے ماسٹر »

میں تو موضوع کا نام پڑھ کر یہ سمجھا کہ شعیب بھائی نے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر لی ہے :P

بہر حال ایم کیو ایم کراچی میں دنگوں کی سب سے بڑی وجہ ہے اور اب تو انہوں نے پنجاب میں بھی قدم رکھ لیا ہے مجھے تو پنجاب کی فکر ہوتی رہتی ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکنان سے میرے بھی روابط ہیں اور مجھے ان کی چند پول پٹیاں بھی پتا ہیں۔ دراصل ہمارے استاد ایم کیو ایم میں رہ چکے ہیں تو اںن کے ریفرنس سے ایم کیو ایم کے معاملات کا پتا چلتا رہتا ہے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by شازل »

پھر کوئی توڑ ہے اس کا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by کراٹے ماسٹر »

یہ تو پنجاب کی عوام کو کراچی کی صورتحال دیکھنی چاہیئے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by شازل »

مشکل یہ ہے کہ ہم سبق نے سیکھتے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by اعجازالحسینی »

انکا توڑ صرف اور صرف جنرل نصیر اللہ بابر کے پاس ہے اس کے علاوہ کسی کے پاس نہیں ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by طارق راحیل »

سب سیاست ہے
سب اپنی دھاک جمانا چاہتے ہیں بس کوئی زور ذیادہ لگا دیتا ہے
یہاں سب لٹیرے ہیں اللہ کے قانون کو چھوڑ کے غیر کے قانون کو مانتے ہیں سب
عوام بھی کچھ کم نہیں سب کے سب ڈر پوک ہیں کوئی آواز نہیں اٹھاتا کہ دبا دیئے جائیں گے
میڈیا بھی اس کو کورج دیتا ہے جو مصالہ دار ہو سنسنی خیز ہو
بم سیلاب دھماکہ خود کش حملہ بس یہی دکھتا ہے مسائل دکھا کر چھوڑ دیا جاتا ہے
اپوزیشن کو بھی اپنی پڑی ہے کبھی کرسی چھوڑو تو کبھی وردی اتارو
کبھی ڈگری جعلی تو کبھی سیاسی لوٹے بازی

ایران نے 300 روپے بجلی دینے کا اعلان کیا
حکومت نے کیوں انکار کیا؟ کیا عوام مہنگائی ہی کو برداشت کرنے کہ لئے ہے؟
عام آدمی کی ڈگری جعلی ثابت ہو میٹرک کی بھی تو وہ سزا اور جیل کا مستحق ہوتا ہے
یہ لیڈران کو سزا کیوں نہ دی گئی کہاں گیا چیف جسٹس کا انصاف؟ کیا ان کو علم نہیں؟
یہی تو سب سیاست ہے اپنے مطلب کو بیان دیتے ہیں پھر سب ایک ہیں
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by چاند بابو »

یہ پوسٹ ویڈیوز کے زمرے میں کیوں ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by مجیب منصور »

یہ بد بخت سورما ایم کیو ایم والے انسانیت کے دشمن کبھی نہیں سدھر سکتے
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by کراٹے ماسٹر »

یہ تو شعیب صاحب نے پوسٹ کی ہے وہی بتا سکتے ہیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by بلال احمد »

ایک ہور پوسٹ پھڑی گئی :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by اعجازالحسینی »

مٹی پاؤ ۔۔۔۔۔۔ یا ر یہ تبدیل ہو گئی ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by بلال احمد »

مٹی سسٹم پر ڈالنی ہے یا موضع پر؟ :?: :?: :?:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الطاف بھائی کا قوم کو 14 اگست پر تحفہ

Post by اعجازالحسینی »

ایم کیو ایم پر ۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “پاک وطن”