Page 2 of 2

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Posted: Tue Nov 06, 2012 9:35 am
by چاند بابو
واہ بے لگام بھائی آپ تو واقعی بے لگام ہیں یونہی بھاگے چلے اور مبارک دے کر بھاگ نکلے.
اجی یہ پوسٹ جس کے نیچے آپ نے پوسٹ لگائیں ہے ٹھیک ایک سال پانچ دن پرانی ہے.

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Posted: Tue Nov 06, 2012 2:11 pm
by میاں محمد اشفاق
میں بھی کہوں کہ کیا تبدیلی ہو گئی :lol:

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Posted: Tue Nov 06, 2012 6:50 pm
by اضواء
میں بھی بھاگ کر آئی کے ایسی کیا تبدیلی ہو گئی ہے

Re: اردونامہ پر چند انتظامی تبدیلیاں۔

Posted: Tue Nov 06, 2012 8:55 pm
by علی خان
{أضواء} wrote:میں بھی بھاگ کر آئی کے ایسی کیا تبدیلی ہو گئی ہے
:lol:
v_v_g