آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
محمدزاہرنورالبشر
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm

آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by محمدزاہرنورالبشر »

آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟
راشد
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Aug 02, 2010 12:29 am

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by راشد »

یہ سوال ہم اآپ سے پوچھتے ہیں.
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by محمداللہ یوسف »

مجھے خود پتا نہیں میں نے کیوں جوائن کیا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by عتیق »

اے کاش ہمیں معلوم ہوتا کہ اردونامہ میں کیوں ائے ہیں ہم ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by محمد شعیب »

جسے اچھا نہیں لگ رہا چلا جائے. :) :) :)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by شازل »

اچھا کیوں نہیں‌لگے گا
انشاء اللہ ہماری طرف سے سبھی کو پیار ملے گا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by عتیق »

نہیں اچھاتو کافی لگارہا ہے. میرے سوال کر مطلب ہے کہ
میرے خیال میں اردونامہ سے اچھی اور کوئی سائٹ نہیں ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمدزاہرنورالبشر
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by محمدزاہرنورالبشر »

افسوس صد افسوس !!!
اس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی کسی خاص مقصد کے تحت نہیں آیا ؟؟؟
اور ہاں !!!کسی کو اتنا بھی نہیں پتا کہ اس نے یہ فورم کیوں جوائن کیا ہے؟؟؟
نیت صاف ، منزل آسان !!!
حکیم صاحب کا صاحب کا کہنا ہے کہ اس سے اچھی اور کوئ سائٹ نہیں ...
نہیں بھائی !! اس سے بھی اچھی اور پاپولر سائٹس موجود ہیں ...
اس کی جو خوبی مجھے پسند آئی ، وہ یہ کہ یہ ایک "مولوی فورم " ہے .... اس کے ذریعے مثبت طریقے سے دین کا کام ہوسکتا ہے ... اگر کرنا
چاہیں تو ...!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم محمدزاہرنورالبشر صاحب بہت بہت شکریہ کہ آپ اردونامہ کے بارے میں ایسے جذبات رکھتے ہیں۔
لیکن محترم اردونامہ آپ کو مولوی فورم کہاں سے لگنے لگا ہے یہاں جو مولوی موجود ہیں وہ بھی ایسے مولوی نہیں ہیں جن پر مولوی پن کا ٹھپہ لگایا جا سکے۔
دوسری بات اردونامہ کا بنیادی مقصد نٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشش ہے نہ کہ دین کا کام، کیونکہ دین کے کام میں ہر فرقہ ہر جماعت اپنے اپنے مختلف خیالات رکھتا ہے اور جب ایک جماعت اپنے خیالات سے مزین عبارت اردونامہ پر شئیر کرتی ہے تو دوسری اس کی مخالفت میں کام کرتی ہے اور یوں فورم بجائے ایک فورم کے میدانِ جنگ کی کیفیت اختیار کر لیتا ہے۔
اردو نامہ پر کسی بھی قسم کے تفرقہ بازی کا کسی خاص فرقے یا جماعت متعلق تحاریر شئیر کرنے کی سخت ممانعت ہے اور ایسی تحریریں فوری طور پر حذف کر دی جاتی ہیں اور اس ضمن میں کسی قسم کی وارننگ وغیرہ کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی ہے۔

البتہ اچھی صاف ستھری اور تفرقہ بازی کے بغیر تمام تحریروں کی اردونامہ پر بے حد حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور انہیں بہت پذیرائی دی جاتی ہے۔

امید ہے تمام احباب دین کا کام کرتے ہوئے پہلے اردونامہ کے تمام قوانین کا بغور مشاہدہ کریں گے اور ان کی مکمل پاسداری کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدزاہرنورالبشر
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by محمدزاہرنورالبشر »

نہیں بابو بھیا !میرا مطلب ہے کہ ہم فرقہ واریت اور تعصب سے بالاتر ہو کر دین سے ناواقف حضرات کو دین کی روشنی دکھا سکتے ہیں !!!
آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

محمدزاہرنورالبشر چاند بھائی بلکل ٹھیک کہتے ہیں. یہ تو اردونامہ ہے نہ کسی بھی اچھی سائیٹ میں ہر طرح کے افراد کو اپنے خیالات کا اظہارکرنے کی مکمل آزادی ہوتی ہے لیکن قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے. آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں لیکن جیسا کہ ماجد بھائی نے کہا کہ قوانین کا بغور مشاہدہ کر لیں پھر جو بھی ہو شیئر کریں. انشاءاللہ ہم سب بلکہ اردونامہ کے منتظمین بھی آپ کی مکمل حوصلہ افزائی کریں گے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by شازل »

ایسے موضوعات جن پر سب متفق ہوں آپ لکھ سکتے ہیں
مثال کے طور پر روزہ کے متعلق آپ لکھیں
مسنون دعاؤں آور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ پر لکھیں
انشاءاللہ حوصلہ افزائی کی جائے گی.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

بلکل.ایسا سٹف جس پر فورم میدان جنگ نہ بنے بلکہ ڈسکشن فورم رہے :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمدزاہرنورالبشر
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by محمدزاہرنورالبشر »

‌ ‌ میں شازل بھیا سے مکمل اتفاق کرتا ہوں!
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ دین اسلام سے متعلق صحیح معلوما ت فراہم کریں، لیکن کوشش کیجئے گا کہ معلوما ت درست اور مستند ہوں !!
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by فرحان دانش »

شازل بھیا نے مجھ یہاں بلایا تھا میں جب یہاں آیا تو کچھ دن چھا لگا پھر یہاں سے بھاگنے کا سوچا فورم کا لنک بک مارک سے ڈیلیٹ کرہی رہا تھا پھرارادہ ہمیشہ کیلئے کینسل کردیا
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
محمدزاہرنورالبشر
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by محمدزاہرنورالبشر »

آخر کیوں فرحان بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

ارے رے فرحان بھائی ایسا کیا ہو گیا کہ آپ نے ایسا انتہائی قدم اٹھانا چاہا؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by شازل »

شاید اختلاف ایم کیو ایم کی پالیسی سے ہوا تھا
فرحان بھائی ایم کیوایم کے خاص بندے ہیں
اورہم ایم کیوایم کے خاص ناقد
اختلاف تو ہونا ہی تھا ]:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
بس یہی ایک وجہ ہو سکتی ہے ان کے جانے کے ارادے کی، لیکن میرے خیال میں ایسا ہونا نہیں چاہئے کیونکہ وہ سیاستدان ہی کیا جو تنقید سن کر بھاگ لے۔ سیاستدان کو تو ڈھیٹ ہونا چاہئے خاص طور پر ہمارے پاکستانی سیاستدانوں کو۔
بہرحال آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیشہ کے لئے یہ ارادہ چھوڑ دیا۔
ویسے یہ ارادہ ہمیشہ کےلئے کنسل کرنے کی وجہ بتانا پسند کریں گے آپ؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

چاند بھائی پہلے بھاگنے کی وجہ تو بتا نہیں‌رہے ارادہ کینسل کرنے کی پتہ نہیں بتاتے ہیں یا............. ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”