آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
محمدزاہرنورالبشر
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sun Aug 01, 2010 9:27 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by محمدزاہرنورالبشر »

یا اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھ
اور اس میں امن کی فضا قائم فرما
اور میرے ملک پاکستان کو حفاظت فرما
آمین!
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

ثم آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by نورمحمد »

میرے آنے کا سبب تو محترم اعجاز بھیا ہیں . . . . . . جادو ' ٹونا ' سحر و جنات سے حفاظت کے تعلق سے ایک مضمون محترم کا دیکھنے ملا تھا... بس اسی کو پڑھتے پڑھتے اردو نامہ سے لگاؤ ہو گیا . . . .

دعا ہے کہ اب یہ ساتھ ہمیشہ کے لئے قائم رہے . آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

یعنی آپکو میرے چنے منے جنات اردو نامہ پر لے کر آئے ہیں‌۔۔۔ s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by نورمحمد »

یوں ہی سمجھو . . محترم
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by پپو »

میں تو چاند بابو کی شادی سن کر ادھر آیا تھا چلو ذرا موج مستی کیساتھ کچھ کھانے پینے کا بھی سلسلہ چلے گا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by نورمحمد »

سلسلہ . . . . ہا - ہا - ہا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by پپو »

نور بھائی ٹھیک کیا نا میں نے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by نورمحمد »

مگر میں نے سنا تھا کہ آپ تو . . . چائے کی چکر میں ادھر آئے تھے :lol: :lol:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

نورمحمد wrote:مگر میں نے سنا تھا کہ آپ تو . . . چائے کی چکر میں ادھر آئے تھے :lol: :lol:
نور بھائی یار یہ چائے کی بات کر کے زخم نہ کریدو :( :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

پپو wrote:میں تو چاند بابو کی شادی سن کر ادھر آیا تھا چلو ذرا موج مستی کیساتھ کچھ کھانے پینے کا بھی سلسلہ چلے گا
کھانے کا تو مجھے پتہ ہے لیکن یہ پینے میں‌کیا کیا چیز آتی ہے :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by علی خان »

ہاں چکر تو چائے کا ہی تھا. مگر وہ چائے ملی کسی کو بھی نہیں. ڈاکٹر صاحب صیحح کہہ رہا ہونا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

بلال احمد wrote:
نورمحمد wrote:مگر میں نے سنا تھا کہ آپ تو . . . چائے کی چکر میں ادھر آئے تھے :lol: :lol:
نور بھائی یار یہ چائے کی بات کر کے زخم نہ کریدو :( :( :(

یہ بات تو افتخار بھائی ہی بتا سکتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

افتخار بھیا آجکل کچھ مصروف ہیں کل ان کی بہنا کی شادی تھی انشااللہ ایک دو دن میں آ کر اس کا جواب دیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by نورمحمد »

بڑے مزے ہیں . بھائ افتخار کے . . . شادی پہ شادی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by پپو »

اشفاق علی wrote:ہاں چکر تو چائے کا ہی تھا. مگر وہ چائے ملی کسی کو بھی نہیں. ڈاکٹر صاحب صیحح کہہ رہا ہونا.
اشفاق بھائی کافی دن سے کسی نے چائے کا نام نہیں لیا تھا اور لوگ بھول بھی گئے تھے مگر آپ نے زخم تازہ کر دئے ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:افتخار بھیا آجکل کچھ مصروف ہیں کل ان کی بہنا کی شادی تھی انشااللہ ایک دو دن میں آ کر اس کا جواب دیں گے۔
شادی تو ہو گئی لیکن یہ تو سب کو معلوم ہے جہاں پر چائے کی بات ہو وہاں‌پر افتخار بھائی کا کیا کام v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Post by نورمحمد »

بہت دنوں کے بعد آپ کو مسکراتا دیکھا جناب ]:) ]:)
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”