دیئے گئے لفظ پر شاعری

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by شاہین اعوان »

راستے جدا تھے منزلیں بھی الگ الگ ھماری
پھر کیوں میرے ساتھ وحشتوں کا سلسلہ رہ گیا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]نہ تیرے وصل کی خواہش نہ تیرے ہجر کا غم
لگتا ہے تیرے غم میں پتھر کا ہوگیاہوں میں[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

یہ کیا ہو رہا ہے ؟ بھائی یہ بیت بازی نہیں ہے. ھما نے لفظ "اشک" دیا تھا. لیکن اعوان صاحب کے شعر میں لفظ اشک ہے ہی نہیں. اور پپو بھیا نے کس لفظ پر شعر کہا ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by میاں محمد اشفاق »

شاعر ساغر صدیقی
بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے

بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے

منزل نہیں ہوں ، خضر نہیں ، راہزن نہیں
منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے

میری نگاہِ شوق سے ہر گُل ہے دیوتا
میں عشق کا خدا ہوں مجھے یاد کیجیے

نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے
اشکوں کی انتہا ہوں مجھے یاد کیجیے

گُم صُم کھڑی ہیں‌دونوں جہاں کی حقیقتیں
میں اُن سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے

ساغر کسی کے حُسنِ تغافل شعار کی
بہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے

اگلا لفظ
آنکھیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by شاہین اعوان »

لفظ پر شاعری؛ تازہ کلام
ھم نہین متعمل تیری محبت کے -
کتنے سنگیت بکھرے محبت کے-

روز اترے سانسوں میں درد کی آشا -
دھڑکن سُناتی ھے گیت محبت کے

مست نظاروں میں کھو نہ جاےً کہیں
آنکھون کی روشنی راستے ھیں محبت کے

رستہ کھوجتی ھے قدموں کی چاپ کب سے
منزل کوئ نہیں سارے سفر محبت کے

آنکھیں موتی پروتی ھیں سنجوگ کیسا
جوگی بنا کوئ پروانہ واسطے محبت کے

نہ پھول کھلے نہ بہار آئ
کیسے ھیں یہ فسانے محبت کے

گئے دن لوٹ کے نہیں آتے کبھی
درد بھرے ھیں سب فسانے محبت کے


شاھین اعوان (شاعر)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

بہترین شئرنگ کا شکریہ
لیکن اس سلسلے میں مکمل غزل شئر نہیں کرنی. بلکہ آپ سے پہلے والے نے جو لفظ دیا ہے صرف اس لفظ پر مشتمل ایک شعر لکھنا ہے. اور پھر اپنے شعر سے ایک لفظ اگلے شخص کو دینا ہے.
امید ہے بات سمجھ آ گئی ہو گی ...
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by شاہین اعوان »

راستے جدا تھے منزلیں بھی الگ الگ ھماری
پھر کیوں میرے ساتھ وحشتوں کا سلسلہ رہ گیا


منزلیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]منزلیں اپنی جگہ ہیں راستے اپنی جگہ
جب قدم ہی ساتھ نہ دیں تو مسافر کیا کرے
[/center]



اگلا لفظ قدم
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by شاہین اعوان »

مسافرت کی راہوں پر کڑی دھوپ اور تلخیاں
سہتے رھے قدم قدم پہ ھم زمانے کی کج ادائیاں




تلخیاں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

[center]وابستہ میری ذات سے کچھ تلخیاں بھی تھیں
اچھا کیا جو مجھ کو فرا موش کر دیا[/center]





اگلا لفظ . . . فراموش
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by شاہین اعوان »

لب و رخسار کی شوخیاں زلف طرحدار کی راتیں
ہوش ربا آنکھوں کی مستی میں خود فراموش ھوئے ھم


مستی
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

[center]نظر میں شوخی، ادا میں مستی، لبوں پہ ہلکی سی مسکراہٹ
رکی ہے دونوں جہاں کی رونق، جو اُس نے نظریں جُھکا کہ دیکھا[/center]



شوخی
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by شاہین اعوان »

مر مٹے ھزاروں پروانے شمع کی شوخیٍٍ جبیں پر
کوئ اسے بھی تو مٹائے کیے برپا فتنے جس نے زمیں پر


فتنے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

[center]کرد تاراج دلم فتنہ نگاہے عجبے
شعلہ روئے عجبے ، غیرتِ ماہے عجبے

باہمہ نامہ سیاہی نہ ہراسم از حشر
رحمتِ شافعِ حشر است پناہے عجبے
[/center]




سیاہی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

اس چہرہ روشن پہ جو آجائے سیاہی
ہر صبح قیامت ہے تو ہر شام تباہی

اگلا لفظ: تباہی
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by شاہین اعوان »

پر درد تبسم خاموش لب آنکھوں میں شبنم کی نمی
تباہی ھی تو ھے سوکھے ہونٹوں پہ غم کی گرمی



اگلا لفظ--------------- تبسم
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

تبسم ہے وہ ہونٹوں پر جو دل کا کام کر جائے
انہيں اس کي نہيں پروا، کوئي مرتا ہے، مر جائے

اگلا لفظ: ... ... ... ہونٹ
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by Zarah-e-bey Nishan »

ہونٹوںپہ کبھی ان کے میرا نام تو آے
آے تو سہی برسرے الزام ہی آے

اگلا لفظ: ... ... ...الزام
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by نورمحمد »

تم میرے لئے اور کچھ الزام نہ ڈھونڈو
چاہا ہے تمھیں ایک یہی الزام بہت ہے

اگلا لفظ : تم
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

تم بھی راضی ہو تمہاری بھی خوشی ہے کہ نہیں
جیتے جی داغ یہ کہتا ہے مِٹا دو مجھ کو

اگلا لفظ: جیتے جی
Post Reply

Return to “اردو شاعری”