دیئے گئے لفظ پر شاعری

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کیے
جیسے طوفاں میں چھوڑ دے گھر شام کے بعد
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد[/center]



اگلا لفظ


آبلے
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

[center]تمہارے غم کا موسم ہے ابھی تک
لب تشنہ پہ شبنم ہے ابھی تک
سفر میں آبلے ہی آبلے تھے
مگر پیروں میں دم خم ہے ابھی تک
[/center]

اگلا لفظ
شبنم .
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

[center]روز پلکوں پہ یہ شبنم کو سجاتے کیوں ہو
اتنے خاموش ہیں آنسو تو چھپاتے کیوں ہو
[/center]

اگلا لفط
آنسو .
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]کچھ یاد کرکے آنکھ سے آنسو نکل پڑے
ایک مدت کے بعد جو گزرے تیری گلی سے ہم[/center]




اگلا لفظ

مدت
انیلا یاسمین
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sat Oct 15, 2011 7:25 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by انیلا یاسمین »

مُدّت کے بعد دیکھا اِک شخص دِلرُبا سا
اب ذہن میں نہیں ہے پر نام تھا بھلا سا

اگلا لفظ
نام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

ہم سا کوئی گمنام زمانے میں نہ ہو گا
گم ہو وہ نگیں جس پہ کھدے نام ہمارا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

اگلا لفظ شعیب بھائی
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

شعیب بھائی اگلا لفظ جلدی بتائیں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

مدت ہوئی ہے کچھ نہیں بتایا اب شائد بتا دیں
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

لگتا ہے وہ سال میں ایک بار آتے ہیں
ہم ہی اس کو اگے بڑئیں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

چلیں اگلا لفط ہے

محبت
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

[center]محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پر دم نکلے
غالب
[/center]
اگلا لفط ہے

فرق
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]نظر نظر میں بھی بے انتا فرق ہوتا ہے
جو اپنے آپ میں گم ہیں وہ کیا تلاش کریں

چلو کہ صبر کی ساری حدود کو چھو آئیں
چلو کہ دکھ کی کوئی انتہا تلاش کریں[/center]


۔
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

بھائی اگلا لفط بھی تو دئیں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

آنکھیں بھی وہی ہیں دریچہ بھی وہی ہے
اور سوچ کے آنگن میں اترتا بھی وہی ہے

جس نے میرے جزبوں کی صداقت کو نا جانا
اب میری رفاقت کو ترستا بھی وہی ہے



اگلا لفظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دریچہ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]بڑے شوق سے دیکھ رہے تھے ہجوم کو
نظرپڑی ہم پر تو دریچے سے ہٹ گئے
[/center]




اگلا لفظ ہجوم
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

ہجوم درد ميں کيا مسکرائیے کہ يہاں
خزاں ميں پھول کھلے بھي تو کون ديکھتا ہے؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

اگلا لفظ بھی لکھا ہے کوئی
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

یہ مانا ! آدمی بے شک ہے مجبورِ مشیت بھی
مگر تم ساتھ بینائی کے کھو بیٹھے بصیرت بھی

تعجب ہے ہوئے جاتے ہو تم مایُوس کیوں آخر؟
بھُلا دی تم نے اپنے دل سے کیا میری محبت بھی



اگلا لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بصیرت
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

[center]جوانوں کو مری آہ سحر دے
پھر اِن شاہین بچوں کو بال و پر دے
خدایا آرزو میری یہی ہے
مِرا نور بصیرت عام کر دے[/center]

اگلا لفظ ................. آرزو
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”