دیئے گئے لفظ پر شاعری

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے[/center]




اگلا لفظ

دعا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

[center]جس سے دکھ کا علاج ہو ممکن
وہ دعا بھی دکان میں رکھنا

جس میں‌ گرنے کا ڈر نہ ہو عفت
مجھ کو ایسی اُڑان میں رکھنا
[/center]



لفظ --------- دکھ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]لڑکیوں کے دُکھ عجب ہوتے ہیں ، سُکھ اُس سے عجیب
ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
[/center]




اگلا لفظ

کاجل
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

[center]بھولا نہیں ہے آج بھی وہ شام کا منظر
لب پہ مسکان مگر آنکھ میں پھیلا کاجل[/center]




اگلا لفظ_________________مسکان
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]



اگلا لفط

سندر
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

سندر سے شعر ڈھونڈ ڈھونڈ کر ہم تھک گئے
اس لیے خود سے شعر بنانے کی ہمت کر گئے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a



اگلا لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمت
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]ہمت ہے تو پیدا کر فردوس بریں اپنا
مانگی ہوئی جنت سے دوخ کا عذاب اچھا[/center]




اگلا لفظ

عذاب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

یاد ماضی عذاب ہے یارب
مجھ سے چھین لے حافظہ میرا

اگلا لفظ: ماضی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]میرے ماضی کو اندھیروں میں دبا رہنے دو
مرا ماضی مری ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں[/center]




اگلا لفظ

اندھیروں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

[center]مجھ کو چراغِ شام کی صورت جلا کے تو دیکھ
آ اے اندھیری رات ، مجھے آزما کے دیکھ

ٹوٹی ھوئی منڈیر پہ چھوٹا سا اک چراغ
موسم سے کہہ رھا ھے ، آندھی چلا کے دیکھ
[/center]


اگلا لفظ______________منڈیر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

بڑی مشکل سے تلاش کیا ہے. آئندہ آسان الفاظ دینا :(

میں ٹنگا رہا تھا منڈیر پر کہ کبھی تو آئے گی صحن میں
میں تھا منتظر کسی اور کا، مجھے گھورتا کوئی اور ہے

سرِ بزم مجھ کو اُٹھا دیا، مجھے مار مار لٹا دیا
مجھے مارتا کوئی اور ہے، ولے ہانپتا کوئی اور ہے

اگلا لفظ: صحن
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

[center]یہ صحن ارضِ حرم ہے بہ احتیاط قدم
بہت قریب خدا ہے ذرا سنبھل کے چلو

ابھی کسی کی جھلک ہے ہر ایک چہرے میں
ابھی یہ زخم نیا ہے ذرا سنبھل کے چلو
[/center]


شعیب بھائی آج سے آسان لفظ دیں گے
اگلا لفظ__________جھلک
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

زین رقم طرز ہیں:
شعیب بھائی آج سے آسان لفظ دیں گے
یار "صحن" کوئی مشکل لفظ ہے ؟

اب کہاں عارض و لَب پھول کِھلانے والے
اک جھلک دیکھنے آتے تھے زمانے والے

اگلا لفظ: ......... لب
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

[center]اب تو چہروں پہ بھی کتبوں کا گماں ھوتا ھے
آنکھیں پتھرائی ھوئی ھیں لب ِ گویا کیسے

دیکھ اب قرب کا موسم بھی نہ سر سبز لگے
ھجر ھی ھجر مراسم میں سمویا کیسے


لفظ___________قرب
[/center]
محمدذیشان
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Mon Jan 30, 2012 9:10 pm
جنس:: مرد
Location: میاں چنوں(خانیوال)پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمدذیشان »

قرب کے نہ وفا کے ھوتے ھیں
سارے جھگڑے انا کے ھوتے ھیں
بات نیت کی ھے ورنہ
وقت سارے دعا کے ھوتے ھیں
بھول جاتے ھیں مت برا کہنا!
"فیض"
لوگ پتلے خطا کے ھوتے ہیں...!

[نیت]
بھیجا تھا اسے چپکے سے اک گلاب،،،
مگرخوشبو نے شہرمیں تماشا بنادیا،،،
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ زیشان بھائی، شیئرنگ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

محمدذیشان wrote:قرب کے نہ وفا کے ھوتے ھیں
سارے جھگڑے انا کے ھوتے ھیں
بات نیت کی ھے ورنہ
وقت سارے دعا کے ھوتے ھیں
بھول جاتے ھیں مت برا کہنا!
"فیض"
لوگ پتلے خطا کے ھوتے ہیں...!

[نیت]
بہت خوب ذیشان صاحب بہت خوب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

جواں ہوتے ہی وہ تو اور ہی کچھ ہوگئی اے دل
کہاں کی پاک بازی؟ ہم بھی اب نیت بدلتے ہیں

پاک بازی
سنان راجا
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sat Apr 14, 2012 11:30 pm
جنس:: مرد

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by سنان راجا »

 

ابھی تو وہ اپنی پاک بازی پر نازاں ہیں مگر
ہم نے لب کھول دیے تو شرمندہ ہو جائیں گے

اب لفظ ہے "شرمندہ"
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

[center]ہو کر شرمندہ گناہوں سے کبھی سر جھکا تو سہی
وہ ذات کرے گی معاف تجھے،دو اشک بہاتو سہی
[/center]

اگلا لفظ
اشک .
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”