Page 1 of 1

الدرس الاول اسماءالاشارات

Posted: Fri Jul 16, 2010 8:22 pm
by مدرس
عر بی میں‌کسی چیزکی طرف اشارہ کرنے کے لئے جس کلمہ کو استعمال کیا جاتا ہے اس کو
اسم اشارہ
کہاجاتا ہے
جیسے ہم اردو میں کسی چیز کی طرف اشارہ کرکے کہتے ہیں‌
یہ
وہ
یہ والا
وہ والا
عربی میں
ھذا اس کی مثال میں ھذا کتاب اور ھذالکتاب
ذاک اس کی مثال میں ذاک کتاب اور ذالک الکتاب
تلک اس کی مثال میں تلک الرسل اور تلک رسل
پڑھنا اور استعمال کر نا درست ہے
اولئک یہ اس کی مثال میں اولئک علی ھدی من ربھم یہ لوگ اپنے رب کی ھدایت پر ہیں
ھذا
اس میں‌اصل لفظ جوہے وہ صرف
ذا
ہے باقی ھ صرف آواز بڑھانے کے لئے ہے

Re: الدرس الاول اسماءالاشارات

Posted: Fri Jul 16, 2010 9:05 pm
by چاند بابو
شكرا على التدريس

Re: الدرس الاول اسماءالاشارات

Posted: Sun Jul 18, 2010 9:08 am
by مجیب منصور
ماشاء اللہ ،حیاک اللہ اخی مدرس انکت وصلت علی الحق بھذالامر