آئیے عربی سیکھیں

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

محمد شعیب wrote:ماشاء اللہ
جید..
ولکنی اظن لا تجد الطلاب ھنا..
لا تظن سوالظن العمل علی العباد
والنتیجۃ علی اللہ
Last edited by مدرس on Fri Jul 16, 2010 8:16 pm, edited 1 time in total.
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

محمد شعیب wrote:ماشاء اللہ
جید..
ولکنی اظن لا تجد الطلاب ھنا..
لا تظن سو
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:واللہ انہ لعجیب یا اخی
وهذا مفيد جدا بالنسبة لي
كل جملة صحيحة?
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

نعم یااخی
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by چاند بابو »

وهذا الموضوع مغلق؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

لا یا اخی بل ممکن ان نتکلم ھنا باللغۃ العربیہ

ھلمو الی الحوار
درس اسلام
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مجیب منصور »

نعم اخی ............ لک الاخیار ان تبقی ھذٰ السلک
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

فیکف الا حوال وماذا لدیک من الشغل
غدا الیوم
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by چاند بابو »

لماذا أنت هنا لا التدريس
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مجیب منصور »

مدرس wrote:فیکف الا حوال وماذا لدیک من الشغل
غدا الیوم
ساذھب صباحا الی دارالعلوم
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:لماذا أنت هنا لا التدريس
نحن ندرس بدعائک............ اخی
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

کیف احوال اھل بیتک یا اخی ؟
درس اسلام
راشد
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Aug 02, 2010 12:29 am

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by راشد »

اسمیں ذخیرہ الفاظ کیلیے ساتھیوں کولغات کا پتا بھی بتادیں
ذوالقرنین
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Aug 03, 2010 9:47 pm

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by ذوالقرنین »

میری مجیب منصور صاحب سے گزارش ہیکہ وہ ان ویب سائٹوں کا پتہ دیں جنکے اندر عربی کارٹون ھوتے ھیں میرا ذاتی تجربہ ھے اس سلسلے میں ،آزماکر دیکھ لیںِ.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by چاند بابو »

کیا مطلب ذوالقرنین بھیا میں کچھ سمجھا نہیں، کس لئے مجیب بھیا کارٹون سائیٹس کا پتہ دیں۔
کیا وہاں سے ٹریفک یہاں آئے گی یا کچھ اور مقصد ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

شاید عر بی سیکھنے کے حوالہ سے فائدہ کی بات کررہے ہیںً‌
درس اسلام
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مخلص »

دوستو کوئی بھی چیز کسی کو سکھانی ہو تو ابتدا سے شروع کرتے ہیں لیکن یہان اس کے بر عکس ہے ۔یکدم اپر پنچا ہوا ہے۔۔

سب سے پہلے آپ ہے سکھائیں کہہ کسی سے اس کا نام پوچھنا ہے تو کیا کہیں گے۔

ما اسمک۔۔۔۔۔ آپ کا نام کیا ہے

اس میں ما کا معنی سے کیا ۔اور اسم کا معنی ہے نام اور ک کا معنی ہے آپ کا

یعنی ما اسمک۔۔آپ کا نام کیا ہے۔

مااسم ابیک ۔۔اپ کے باپ کا کیا نام ہے؟

آپ کو کیا چاہیے۔۔۔کی عربی ہے ماذا ترید
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by محمد شعیب »

ماشاءاللہ
مخلص صاحب!
آپ بھی اپنے میتھیڈ سے پڑھانا شروع کر دیں.
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مخلص »

اگر آپ کسی سے اس کا موبائل نمبر پوچھنا چاہے تو اس طرح سوال کریں گے

ما رقم جوالک؟ آپ کے موبائل کا کیا نمبر ہے؟

رقم نمبر جوال موبائل

این شارع المطار؟ ایر پورٹ روڈ کہاں ہے؟

شارع روڈ مطار ایر پورٹ
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مخلص »

ھات الماء پانی لاو

شکرآ شکریہ

ھل تعمل فی الشرکۃ؟ کیا آپ کمپنی میں کام کرتا ہے

متی تستیقظ من النوم؟ آپ نیند سے کب اٹھتے ہیں؟

محترم بھائیو جہاں کہیں مجھ سے غلطی ہوجائے اصلاح ضرور فرمائیں۔۔

کیوں کہ پاکستان میں عربی کا استعمال نہ ہونے کی وجہ سے کافی کچھ بھول چکا ہوں۔۔بہر حال کوشش کر رہا ہوں کہ صحیح عربی لکھوں
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”