آئیے عربی سیکھیں

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

بہت زبردست جناب مخلص بھائی کو ئی تو آیا اس غریب تھریڈ کی طرف

آپ کی کاوش اچھی ہے جاری رکھیں‌
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

آپ عربی اس طرح لکھیں‌
ھل تساعدنی فی تعلم العربیہ ؟
[mp3]http://www.holypearls.com/nazam/Tumjoch ... oostoo.mp3[/mp3]
درس اسلام
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مخلص »

ھل تحب الشای۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ چائے پسند کرتے ہیں؟

آی قناۃ تحب آکثر؟ کس چینل کو آپ زیادہ پسند کرتے ہیں؟

متی تصلی المغرب؟ آپ مغرب کی نماز کب پڑھتے ہو؟
Last edited by مخلص on Tue Oct 19, 2010 7:46 am, edited 1 time in total.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

بھائی جان عربی میں‌آپ نے مضارع لکھا ہے اور تر جمہ ماضی سے کیا ہے

درست کرلیں
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

شکریہ لیکن یہ سلسلہ کیوں روک دیا آگے بڑھائیں ہم بھی انتظار میں ہیں کچھ اور بھی ہمیں‌سکھائیں ÷
درس اسلام
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مخلص »

[center]این مدرستک آپ کا مدرسہ کہاں ہے؟

مدرستی قریب من البیت میرا سکول گھر کے قریب ہے۔۔

ھل مدرستک قریب من البیت کیا آپ کا سکول گھر کے قریب ہے؟

نعم مدرستی قریب من البئت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی ہاں۔میرا سکول میرے گھر کے قریب ہے۔
مھندس انجنئر طبیب ڈاکٹر

قاضی المنطقہ ڈپٹی کمشنر
۔۔۔[/center]
Last edited by مخلص on Tue Nov 16, 2010 6:40 pm, edited 1 time in total.
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مخلص »

[center]کم طلاب فی فصلک آپ کی کلاس میں کتنے طالب علم ہیں؟

الجامعۃ یونیورسٹی مدرسۃ سکول

المستشفیٰ ہسپتال
[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مجیب منصور »

جیدت، ماشاء اللہ حیاک اللہ فرحت جدا بھذہ الطریقۃ العصریۃ
زاداللہ فضلاوعلماوعملا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by افتخار »

اوپر سے گذر گیا
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مخلص »

[center]ھل الشای جاہز کیا چائے تیار ہے

ھل الطعام جاہز کیا کھانا تیار ہے

مطبخ باورچی خانہ

مصنع فیکٹری

ملعب گراونڈ

غرفۃ کمرا

موقف پارکنگ
[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by نورمحمد »

سبھی دوستوں کو سلام مسنون-

بھئ - - میں نے اس تھریڈ " آئیے عربی سیکھیں " کے چاروں صفحات کا مطالعہ کیا. صرف " مخلص بھائی " نے عربی سکھانے کی تھوری ابتداء کی ہے . باقی حضرات غالبا" عربی داں کو ہی عربی سکھا رہے تھے . :lol: :lol:

خیر - - بہت اچھا سلسلہ تھا اور اسے جاری رکھنا چائے ..مگر " مخلص بھائی کے طرز پر - - کہ عربی کے جملوں کا ترجمہ بھی کیا جائے وگرنہ نئے لوگوں ( طالب علم ) کے تو سر کے اوپر سے گزر جائے گا . ہو سکے تو روز مرہ کی بول چال کا بھی عربی ترجمہ کیا جائے -

ایک گذارش منتظمین سے ہے کہ ہو سکے تو عربی فونٹ کا جو مسئلہ ہے وہ حل کردیں - کیونکہ اردو فونٹ میں عربی عبارت پڑھنا بہت ہی دشوار ہو جاتا ہے -

تمام عربی جاننے والوں سے گزارش ہے کہ اس سلسلے کو ضرور بہ ضرور آگے بڑھائیں تاکہ ہم جیسے جاہلوں کو بھی عربی کو تھوڑا بہت جاننے میں مدد ملے .

آپ سب کا بہت بہت شکریہ - جزاک اللہ خیرا -
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

جی جناب آہ کی بات ٹھیک ہے کیونکہ اس سلسلہ میں لو گو ں کی توجہ کم ہوتی ہے اس لئے یہ آگے نہ بڑھ سکا

اب آپ کی توجہ دیکھی جائیگی
درس اسلام
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by نورمحمد »

مدرس بھائی -

میری بات کا غلط مطلب نہ لیجئے گا . بس میری خواہش ہے کہ آپ حضرات عربی کے سلسلے کو آگے بڑھائیں - تاکہ ہم میں بھی اس کے سیکھنے کا ایک شوخ اور جزبہ پیدا ہو جائے- میں تو عربی سے نا بلد ہیں مگر آپ کے اس سلسلے میں ضرور آپ کے ساتھ ساتھ رہوں گا ان شاء اللہ

اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے - آمین
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by نورمحمد »

بھئی کوئی اس جملے کا عربی ترجمہ کر دے گا.

" میری جانب سے یہ تحفہ قبول کیجئے گا"

جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by چاند بابو »

نور بھیا اس کا ترجمہ غالبا یہ بنتا ہے۔
الرجاء قبول هذه الهدية مني
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته.....

مرحبا ...... آداب عرض !!!!

صباح الخير ....... صباح بخیر !!!!!

كيف الحال ...... کیسے ہو !!!!!!

كيف حالك ....... آپ کیسے ہو !!!!!!!

كيفك ............. “““““““““““““““““““

انا بخير ....... میں ٹھیک ہوں !!!!!

اسم ........... نام !!!!!!!

ما اسمك .......... آپ کا نام کیا ہے !!!!!!

اسمى أضواء ....... میرا نام أضواء:inlove

أين تعمل .......... کہاں کام کرتے ہو !!!!

نعم .... ہاں ، جی

لا...... نہیں

لم .....““““““

شكراً.... شکریہ !!!!!

اشكرك .... آپ کا شکریہ !!!!![/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by چاند بابو »

ارے بی بی پہلے یہ تو بتا دیتی کہ اوپر بتایا گیا ترجمہ درست ہے کہ نہیں؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by اضواء »

" میری جانب سے یہ تحفہ قبول کیجئے گا"

تقبل منى هذه الهديه .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by نورمحمد »

شکرا"
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by اضواء »

عفواً......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”