آئیے عربی سیکھیں

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by یاسر عمران مرزا »

اسلام علیکم

اخ مدرس شکرا للھذا الرسالہ

انا فہم اللغہ العربیہ کوئس لکن کتابہ غیر مضبوط

یمکن ساعدنی شوئع

انا موجود معک ھنا.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

جزاک اللہ خیرا یا اخی نامسرور بقدومک ھنا سوف نتکلم
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by نورمحمد »

مدرس بھائی .. شکریہ


میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ "عربی فونٹ " کی عدم موجودگی کی وجہ سے عربی عبارت کو پڑھنا بہت دشوار ہو رہے . . . .

میں نے اس سے پہلے بھی شاید چاند بھائی کو بتا دیا تھا . . . امید ہے کہ منتظمین جلدہی اس مسئلہ کو حل کر دیں گے .

شکرا"
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

جی اس سلسلہ میں‌ میں پہلے بھی ان کے گوش گزار کر چکا ہوں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by چاند بابو »

دونوں دوستوں‌کا شکریہ۔
میں فورم کے دیگر بہت سارے مسائل میں مصروف ہوں،
وہاں سے فرصت ملے گی تو دوسری طرف توجہ دے سکوں گا۔

آپ لوگ شازل بھیا کو بھی پکڑیں نا ایسے کام وہ پلک جھپکتے میں کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by نورمحمد »

شازل بھائی . . . :ano:un:ce:me:nt
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by مدرس »

چاند بابو wrote:دونوں دوستوں‌کا شکریہ۔
میں فورم کے دیگر بہت سارے مسائل میں مصروف ہوں،
وہاں سے فرصت ملے گی تو دوسری طرف توجہ دے سکوں گا۔

آپ لوگ شازل بھیا کو بھی پکڑیں نا ایسے کام وہ پلک جھپکتے میں کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
شازل بھیا جلدی آئین‌آپ کی تعریف ہو رہی ہے Image
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by نورمحمد »

s;mi;i;e s;mi;i;e
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by شاہنواز »

یہاں تو عربی صرف بولی جارہی ہے سکھائی نہیں جارہی بھائی جان جیسے پاکستان میں تیسری کلاس میں آسان سندھی سکھائی جاتی ہے یا کچھ اور تو آسان عربی سکھائی جائے ابتدائی الفاط جیسے آپ تم وہ یہ کون کھاجا جانا آنا پینا پھر آہستہ دنوں کے نام اور عربی
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by طارق راحیل »

میرے لئے بہترین جگہ مل ہی گئی
اب کوشش کر کے روز آوں گا
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by چاند بابو »

جی شکریہ انتظار رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by محمد شعیب »

کیا ہم اپنی پوسٹ میں ٹیبل بنا سکتے ہیں ؟
میں نے ضمائر لکھنی ہیں...
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by علی عامر »

اس سلسلے کو آگے بڑھائیے ..

شکریہ!!
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: آئیے عربی سیکھیں

Post by شاہنواز »

شکریہ جی یہ ایک اچھا سلسلہ ہے اور بہت خوب ہے لیکن آسان عربی ہو رب کے ساتھے جیسے آسان سندھی آسان فارسی آسان انگلش پہلے کچھ روز مرہ کی چیزوں کے بارے میں نام کیا کرتے ہو کون سی جماعت میں پڑھتے ہو بھائی کا نام ابو کا نام دادا کانام اور کھانے پینے کی اشیا ء مثلاً پانی پینا کھانا کھانا کھانے میں کیا ہے اور بھی روز مرہ کی جیسے بچوں کو نورانی قاعدہ پڑھایا جاتا ہے پھر ہجے کے ساتھ قرآن پاک شروع کرایا جاتا ہے . یہاں پر یہ ہونا چاہئے کہ عربی تو لکھی جارہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کا آسان ترجمہ بھی لکھا جائےتو بہت آسانی ہوجاتی ہے میں بھی یہاں پر عربی کے لئے آیا تھا ایک دو جملوں کے علاوہ سب عربی سر کے اوپر سے گزر گئی ،
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”