Page 1 of 1

اردونامہ فورم کی نئے ورژن سے اپڈیٹ

Posted: Thu Jul 01, 2010 4:43 pm
by شازل
ہم یہ اعلان انتہائی مسرت سے کررہے ہیں اردو نامہ فورم کو نئے ورژن سے اپڈیٹ کردیا گیا ہے
بغیر کسی بیک اپ کے اپڈیٹ کرنا انتہائی رسکی کام تھا لیکن چاند بابو نے ہمت افزائی کی تو میں نے اچانک ہی رسک لینے کا فیصلہ کرلیا.
اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ یہ مرحلہ انتہائی خوش اسلوبی سے طے پا گیا
نیا ورژن phpBB 3.0.7-PL1 ہے
اگر کوئی مسئلہ ہو تو آپ اس تھریڈ میں بلا تامل کہہ سکتے ہیں

Re: اردونامہ فورم کی نئے ورژن سے اپڈیٹ

Posted: Sun Jul 04, 2010 8:29 pm
by شازل
کیا کسی نے اس تھریڈ کو نہیں دیکھا :devil:

Re: اردونامہ فورم کی نئے ورژن سے اپڈیٹ

Posted: Sun Jul 04, 2010 9:04 pm
by چاند بابو
بالکل بھی نہیں دیکھا یہ تو میں آج دیکھ رہا ہوں تو باقی کسی نے کہاں دیکھا ہو گا۔
بہر حال بہت بہت مبارکباد کے حق دار ہیں آپ۔
فیڈز کا کیا ہوا؟

Re: اردونامہ فورم کی نئے ورژن سے اپڈیٹ

Posted: Sun Jul 04, 2010 9:41 pm
by شازل
فیڈز کو تو چھوا بھی نہیں ہے کیونکہ یہ موڈ میرے پاس ہے ہی نہیں
کسی اور موڈ کو ڈھونڈتا ہوں

Re: اردونامہ فورم کی نئے ورژن سے اپڈیٹ

Posted: Sun Jul 04, 2010 9:56 pm
by چاند بابو
ٹھیک ہے دیکھئے اگر کوئی اور سادہ سی فیڈ مل جائے تو۔