Page 1 of 1

پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Tue Jun 29, 2010 12:00 am
by asakpke
پرانے کمپیوٹر کے لیے لوٹ لینکس
آپ کو صرف 32 ایم بی ریم کی ضرورت ہے

Image

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Tue Jun 29, 2010 7:11 am
by رضی الدین قاضی
شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ جناب۔

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Tue Jun 29, 2010 1:34 pm
by چاند بابو
محترم عامر صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Tue Jun 29, 2010 6:56 pm
by شازل
اگر ہو سکے تو اس لینکس کے بارے میں مختصرا بتائیں

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Tue Jun 29, 2010 6:57 pm
by شازل
آپ کے اردو بلاگ پر یہ تحریر ہے
Prioritizing And Fixing Security Vulnerabilities.... Thank you For Azerbaijan Cyber Army ;) for doing this all

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Tue Jun 29, 2010 9:47 pm
by چاند بابو
ان کے بلاگ کی ہوسٹ سائیٹ یعنی ورڈپریس ڈاٹ پی کی اپنی سائیٹ ہیک ہو گئی تھی اور تمام بلاگز جو اس پر ہوسٹ ہیں وہ بھی ساتھ ہی ہیک ہو گئے تھے لیکن اب پھر درست کام کر رہے ہیں۔

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Wed Jun 30, 2010 4:08 pm
by asakpke
شازل wrote:اگر ہو سکے تو اس لینکس کے بارے میں مختصرا بتائیں
لوٹ لینکس ایک چھوٹی سی بوٹ ایبل لائیو سی ڈی ڈسٹرو ہے۔ آپ کو فقد 50 ایم بی ہارڈ ڈسک چاہیے۔ اس کا مقصد ایک چھوٹی ڈسٹرو بنانا ہے جس میں روزمرہ استعمال کے پروگرام شامل ہوں ۔

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Wed Jun 30, 2010 8:11 pm
by شازل
صرف پچاس ایم بی :swear:
کیا بات ہے :clap:

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Wed Jun 30, 2010 8:25 pm
by مدرس
ذرا تفصیل سے اس لنکس کے بارے میں بتائیں

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

Posted: Wed Jun 30, 2010 9:06 pm
by شازل
مدرس بھائی آپ ان کی ویب سائیٹ‌ پر جاکر یہ معلومات لے سکتے ہیں
یہ بوٹ ایبل لائیو سی ڈی پر مشتمل ہے اور اس کی بنیاد KNOPPIX اورڈیم لینکس پر ہے
اسے استعمال کرکے دیکھیں تو مزا آئے گا