ہریل

پرندوں کے بارے میں مکمل معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

ہریل

Post by عزیزامین »

ہریل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہریل

Post by رضی الدین قاضی »

عزیزامین wrote:ہریل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

کچھ نہیں
آپ ہی کچھ بتایئے نا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

عزیز بھیا یہ ہریل ہے کیا میں نے کم ازکم آج تک اس نام کا کوئی پرندہ نہ کبھی دیکھا نہ سنا۔اس کی تھوڑی سی وضاحت کر دیں پھر کچھ سوچتے ہیں اس بارے میں بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہریل

Post by عزیزامین »

ہریل ایک خوبصورت حلال پرندہ ہے اسکا ذائقہ چکن جیسا ہے پورا بیر نگلا جاتا ہے غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے وقت درختوں پر جھنڈ میں پُھددکتا دکھای دیتا ہے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہریل

Post by عزیزامین »

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

عزیز بھیا یہ جو لنک آپ نے دیا ہے وہاں پرندے کی بجائے بھائی لوگوں کی شکلوں پر زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ میں‌تو درست سے ان کی شکل بھی نہیں دیکھ پایا ہوں۔
ہو سکے تو اس پرندے کا انگریزی نام یا اس کی کوئی واضح تصویر یہاں ارسال کریں تاکہ اس کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جا سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
Hariyal / Yellow-footed Green Pigeon (Treron phoenicoptera) also known as Yellow-legged Green Pigeon
Image
Taken at Keoladeo National Park or Keoladeo Ghana National Park formerly known as the Bharatpur Bird Sanctuary in Rajasthan, India
ماخذ
Image
آگے کی انکوائری اور مزید معلومات کے لئیے [blink2]چاند بابو[/blink2] زندہ باد
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

Image

Image

ماخذ اور مزید فوٹو کے کے لئیے
Image
معلومات کے لئیے(ترجمہ کرکے ادھر لانا ...... کے کاندھوں پر)
Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہریل

Post by عزیزامین »

شکریہ انصاری آفاق احمد صاحب
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہریل

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب آفاق بھائی
آپ بھی چاند بھائی کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب آفاق بھیا یہ ہوئی نا معلومات۔
بہرحال اس پرندے کے بارے میں تو میں نے کچھ پہلے سے پڑھ رکھا تھا لیکن جو ویڈیو عزیز صاحب نے شئیر کی تھی اور پر Haryal Tota لکھا تھا میں تو اس چکر میں تھا کہ یہ طوطے کی کوئی نسل ہو گی۔
بہرحال بہت بہت شکریہ اب میں اس کا مزید کھوج لگانے کے بعد ہی یہاں واپس آؤں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب چند ایک معلومات کے ساتھ حاضر ہوں۔

[center]ہریل (پیلے پاؤں والا ہرا کبوتر) Hariyal / Yellow-footed Green Pigeon[/center]

یہ کبوتر کی Treron نسل سے تعلق رکھتا ہے ، کبوتر کی یہ نسل ایشیا اور افریقہ میں پائی جاتی ہے۔اس کبوتر کی کل 23 اقسام ہیں جن میں سے ایک Yellow-footed Green Pigeon ہے جسے ہریل یا ہیریل کہتے ہیں، یہ اپنے ہرے رنگ کی وجہ سے پہنچانے جاتے ہیں جو ان کی خوراک میں ایک خاص قسم کے جزو یعنی Carotenoid کی وجہ سے ہوتا ہے، ان کی خوراک میں مختلف اقسام کے پھل بیج اور بیجوں کا گودا شامل ہے۔

ہریل یا ہیریل عموما ان درختوں یا ایسے جنگلات میں پایا جاتا ہے جہاں گودے والے بہت سارے بیجوں والے درخت ہوں جس کی مثال برگد وغیرہ کے بیج ہیں۔

ان درختوں پر یہ عموما غول کی صورت میں اڑے اور چگتے ہیں۔صبح کے وقت اکثر گھنے جنگلوں میں موجود سوکھے درختوں پر سورج کی پہلی شعاعو ں کا مزہ لیتے نظر آتے ہیں۔

برصغیر میں پائی جانے والی فاختائیں بھی کبوترکی نسل سے تعلق رکھتی ہیں اور ہریل بھی فاختہ ہی کی ایک قسم ہے۔

ہریل یا ہیریل نامی پرندہ بھارتی ریاست مہارشٹر کا ریاستی پرندہ بھی ہے۔
اس کے علاوہ اس پرندے کے بارے میں دیگر کسی بھی قسم کی معلومات ڈھونڈنے سے قاصر ہوں۔


[center]ہریل یا ہیریل کی چند تصاویر اور ویڈیوز

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

%3Cobject%20width=%22660%22%20height=%22525%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/OHeP_r4pce4&hl=en_US&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/OHeP_r4pce4&hl=en_US&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22660%22%20height=%22525%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E

%3Cobject%20width=%22660%22%20height=%22525%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/fcbrDF1MVcc&hl=en_US&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/fcbrDF1MVcc&hl=en_US&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22660%22%20height=%22525%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E

%3Cobject%20width=%22873%22%20height=%22525%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/AHrNlnDBSeQ&hl=en_US&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/AHrNlnDBSeQ&hl=en_US&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22873%22%20height=%22525%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E

%3Cobject%20width=%22873%22%20height=%22525%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/Zx-9wqcbmJ4&hl=en_US&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/Zx-9wqcbmJ4&hl=en_US&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22873%22%20height=%22525%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

اس کے علاوہ عزیز امین کہتے ہیں کہ یہ پورے کا پورا بیر ایک ہی وقت نگل جاتا ہے، اس کی چونچ کی بناوٹ دیکھ کر ہمیں تو یہ بات ہضم نہیں ہورہی ہے ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی چھوٹا سا بیر اس نے کبھی کھا لیا ہو بہرحال اس کی شکل سے بھی لگتا ہے کہ یہ فاختہ کی نسل کا پرندہ ہے اس لئے اس کا ذائقہ چکن سے کہیں بہتر ہو گا یعنی فاختہ جیسا جن لوگوں کے فاختہ وغیرہ کا گوشت کھایا ہے وہ چکن اور فاختہ کے ذائقے کا فرق اچھی طرح جانتے ہوں کہ اور میں تو جانتا ہی ہوں کہ میں نے فاختہ کا شکار بچپن میں اکثر کیا اور اس کا گوشت بھی کھایا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہریل

Post by عزیزامین »

خوب چیلنج کیا جسے میں ثابت بھی نہیں کر سکتا؟
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: ہریل

Post by عزیزامین »

اسکا گوشت سفید ہوتا ہے میں نے کئی بار زبح شدہ ہریل کے گلے میں بیر دیکھا ہے جناب
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:اس کے علاوہ عزیز امین کہتے ہیں کہ یہ پورے کا پورا بیر ایک ہی وقت نگل جاتا ہے، اس کی چونچ کی بناوٹ دیکھ کر ہمیں تو یہ بات ہضم نہیں ہورہی ہے ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی چھوٹا سا بیر اس نے کبھی کھا لیا ہو بہرحال اس کی شکل سے بھی لگتا ہے کہ یہ فاختہ کی نسل کا پرندہ ہے اس لئے اس کا ذائقہ چکن سے کہیں بہتر ہو گا یعنی فاختہ جیسا جن لوگوں کے فاختہ وغیرہ کا گوشت کھایا ہے وہ چکن اور فاختہ کے ذائقے کا فرق اچھی طرح جانتے ہوں کہ اور میں تو جانتا ہی ہوں کہ میں نے فاختہ کا شکار بچپن میں اکثر کیا اور اس کا گوشت بھی کھایا۔
عزیز امین کی بات درست ہے عموماً یہ گودے دار بیر یا چھوٹا گودا ( پیپل کے درخت کا پھل) سالم نگل لیتا ہے اور گھٹلی یا تواگل دیتا ہےیا پھر اسے بھی کھا لیتا ہے. جب میں شکار کرتا تھا. اسوقت ہَریَل ذبح و بناتے وقت اسکے پوٹوں(پرندوں کے معدے میں جانے سے قبل یا بچّوں کے لیئےغذا جمع کرنے کی تھیلی جو گردن اور سینہ کے درمیان ہوتی ہے. جہاں کچھ سخت پھل نرم ہوکر آسانی سے ہضم یا بچّوں کے ہضم کے قابل ہوجاتے ہیں.) میں ایسے سالم پھل دیکھے ہیں.
جہاں تک اسکے گوشت کے ذائقے کی بات ہے. تو آپکے ذکر کردہ کسی پرندے میں وہ لذّت نہیں جو اسکے گوشت میں ہے حتّٰی کہ سرخاب کے گوشت میں بھی نہیں. اسکے گوشت کی لذّت بٹیر تیتر،مرغابی، مرغ، فاختہ، کبوتر، سرخاب، کسی میں نہیں.
یہ بہت ہی نفیس طبعیت کا پرندہ ہے. خود بھی کوئی بدبو چیز نہیں کھاتا. عموماً درخت پر ہی بیٹھتا ہے کبوتر کے برخلاف زمین پر بہت ہی کم اترتا ہے. فاختہ کی طرح عموماً یہ اناج بھی کھانا پسند نہیں کرتا.زیادہ تر گودے دار پھل ہی کھاتا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

ہاہا کیا بات ہے اتنا بہترین ذائقہ ہے اس پرندے کا۔
لیکن میں نے یہ اپنے علاقے میں زندگی میں کبھی نہیں دیکھا ہے شاید یہ ادھر ہوتا ہی نہیں ہے۔
آفاق بھیا اس کے بارے میں کچھ مزید بتایئے نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہریل

Post by چاند بابو »

عزیزامین wrote:خوب چیلنج کیا جسے میں ثابت بھی نہیں کر سکتا؟
اجی پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ چیلنج ہرگز نہیں تھا چونکہ میں اس پرندے کے بارے میں ذاتی طور پر واقفیت نہیں رکھتا تھا اسی لئے ایسا کہا۔
بہرحال اگر آپ اسے چیلنج سمجھ بیٹھے تھے تو یہ چیلنج آپ جیت چکے ہیں کیونکہ آفاق صاحب نے آپ کے چیلنج کا تشفی جواب دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ہریل

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اس کی نفاست کے بارے میں شکاریوں میں یہ مبالغہ مشہور ہے. کہ اگر زمین پر اترنا ہو تو یہ اپنی نفاست کے باعث ایک ٹہنی لیکر زمین پر آتا ہے.تاکہ اسی پر بیٹھے راست زمین پر نہ بیٹھنا پڑے. جیسا کے میں اوپر لکھ ہی دیا کہ بات مبالغہ ہے پھر بھی اس سے اسکی نفاست کا اندازہ ہوتا ہے. اسکا شکار فاختہ یا کبوتر کے مقابلہ میں آسان بھی ہے مشکل بھی . آسان اس طرح کہ انکے مقابلہ میں شکاری کو دیکھ کر جلدی اڑتا نہیں بہت قریب آجانے کا موقع دیتا ہے اور نشانہ لگانے کا بھی.بسا اوقات ائیر گن سے ایک ہریل کو گرانے کے بعد اسی وقت لوڈ کرکے اسی درخت پر دوسرے کو بھی گرالینا ہوجاتا ہے. دشوار اس لیئے ہے. کہ درخت پر بلکل اسکے نیچے کھڑے رہ کر بھی یہ نظر نہیں آتا. جب اڑ جاتا ہے تب پتہ چلتا ہے کہ یہ تو یہیں بیٹھا تھا.
اگر آپ نے اسکا گوشت نہیں کھایا ہے تو میرا مشورہ ہے تلاش کرکے ایک مرتبہ اسکا گوشت ضرور کھائیں.وزن میں یہ جنگلی کبوتر سے بیسا ہی ہوتا ہے اس لئیے اگر بسیار خوری نہ ہو تو ایک پرندہ ایک شخص کے لئیے بہت کافی ہے. اور کفائت شعاری سے دو کے لئیے بھی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “پرندوں کے بارے میں”