کیا آپ فیس بک پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں؟

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

کیا آپ فیس بک پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں؟

Post by علی عامر »

http://poll.fm/1x8xz

کیا آپ کی فیس بک پر رسائی حاصل ہے؟

http://twtpoll.com/gai283
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ فیس بک پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب میں نے اپنا ووٹ دیا اور دیکھ کر خوشی ہوئی کہ 52 فیصد لوگوں نے کہا‌ ہے کہ میرے پاس فیس بک نہیں کھل رہی ہے اور میں بائیکاٹ کا ایک حصہ ہوں اور فیس بک کھولنا چاہتا بھی نہیں ہوں۔

دوسری ووٹنگ میں 72 فیصد لوگوں نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ فیس بک کو ہمیشہ کے لئے پاکستان میں بین کر دیا جانا چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: کیا آپ فیس بک پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں؟

Post by طارق راحیل »

میرے پاس فیس بک نہیں کھل رہی ہے اور میں بائیکاٹ کا ایک حصہ ہوں اور فیس بک کھولنا چاہتا بھی نہیں ہوں۔فیس بک کو ہمیشہ کے لئے پاکستان میں بین کر دیا جانا چاہئے۔
محمّد طارق راحیل
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ فیس بک پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں؟

Post by اعجازالحسینی »

فیس بک کو ہمیشہ کے لئے پاکستان میں بین کر دیا جانا چاہئے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”