بورے والہ فرنچائز کی ایک اور آفر

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Locked
چلی ملی
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Wed May 19, 2010 11:26 am

بورے والہ فرنچائز کی ایک اور آفر

Post by چلی ملی »

زونگ کی ایک اور دلکش آفر
ہر نئی سم اور MNPپر
پہلی بار Rs.100روپے کا ریچارج کروانے پرایک خوبصورت “ کی چین“
پہلی بار Rs.200روپے کا ریچارج کروانے پرایک خوبصورت “رسٹ واچ “
پہلی بار Rs.300روپے کا ریچارج کروانے پرایک خوبصورت “ زونگ پی کیپ“
پہلی بار Rs.500روپے کا ریچارج کروانے پر “Rs.100روپے “کی بچت



تو دیر نہ کریں آفر حاصل کرو اور
سب کئہ دو۔۔۔۔۔!
:P :P
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بورے والہ فرنچائز کی ایک اور آفر

Post by اعجازالحسینی »

محترم چلی ملی صاحب یہ رائے شماری کا دھاگہ ہے نہ کہ زونگ بوریوالا فرانچائز کی مشہوری کا دھاگہ ۔ براہ مہربانی آئندہ ایسی پوسٹ لگانے سے گریز کیجئے فی الحال آپ کا موضوع مقفل کیا جاتا ہے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Locked

Return to “اعلانات / پیغامات”