بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم -
پچھلے سال بجٹ میں حکومت نے ایس ایم ایس پر ٹیکس لگایا تھا - جسے بعد میں اللہ کا شکر ہے واپس لے لیا گیا -
کئی لوگ اس ٹیکس کے حق میں تھے اور کئی اس کے خلاف تھے -
ہم یہ سروے کرنا چاہتے ہیں کہ کیا یہ ٹیکس لگانا چاہئے یا نہیں ؟ ؟
اگر ہاں یا نہیں کے ساتھ اس کی وجہ بھی بیان کریں تو جواب کی خوبصورتی میں اضافہ ہو جائے گا - ان شاء للہ -
میرا ووٹ یہ ہے کہ یہ ٹیکس نہیں لگانا چاہئے - بلکہ زیادہ سے زیادہ میسج سستا ہونا چاہئے - کیونکہ اچھی حکومتیں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دیتی ہیں - اگر لوگ میسج کا غلط استعمال کرتے ہیں تو لوگوں کی تربیت کرنی چاہئے - جیسے لوگ چھری سے قتل بھی کرتے ہیں - لیکن اب اس وجہ سے چھریاں مہنگی تو نہیں کرنی چاہیں - کیونکہ ان سے بہت سے مفید کام بھی لئے جاتے ہیں -
کیا ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانا چاہئے ؟
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: کیا ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانا چاہئے ؟
اسلام علیکم
بلکل ٹیکس لگانا چاہئیے اس شرط کے ساتھ کہ وصول شدہ رقم جائیز و عوامی راحت رسانی کے کاموں میں خرچ ہو(یہ میری اس ٹیکس کی حمایت کی شرط ہے اسکا ممکن یا نہ ممکن ہونے کی بحث سے کوئی تعلق نہیں) اس لئے کہ کسی مفید چیز پر خرچ کرنا صارف پر بوجھ نہیں ہوتا ہاں ان بڑی تعداد کے نامعقول لوگوں کو گناہ مفت میں نہیں ملے گا جو شاید اسکے غلط استعمال پر یا فضول استعمال پر کچھ حد تک قدذن کا کام کردے.

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: کیا ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانا چاہئے ؟
مناسب ٹیکس ہونا چاہئے تا کہ غیر ضروری استعمال میںنمایاں کمی آئے.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیا ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانا چاہئے ؟
زیادہ سے زیادہ ٹیکس لگانا چاہیے تاکہ لوگ اسکا غیر اخلاقی استعمال کم کر دیں
Re: کیا ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانا چاہئے ؟
مناسب ٹیکس ہونا چاہئے تا کہ غیر ضروری استعمال میںنمایاں کمی آئے.
kaivrizvi