بلی کا پیار | حیران کن میڈیکل سائنس کا علم

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

بلی کا پیار | حیران کن میڈیکل سائنس کا علم

Post by چاند بابو »

لیجئے دوستو اس سے پہلے کہ شازل بھیا یہاں تشریف لائیں اور یہ ویڈیو یہاں شئیر کریں میں نے ان کی فیس بک پر شئیر کردہ ویڈیو چرا لی ہے اور آپ سے شئیر کرنا چاہتا ہوں کہ اس سے پہلے میں نے بلیوں میں پیار تو بہت دیکھا تھا لیکن ایک دوسرے کے لئے اتنا پیار کبھی نہیں دیکھا تھا لیکن یہ پیار اتنا حیران کن نہیں ہے جنتی یہ بات حیران کن ہے کہ اس بلی نے اپنی زخمی ساتھی کو دل کا مساج دیا جو انسان ایک دوسرے کو تب دیتے ہیں جب کسی کا دل اچانک کسی وجہ سے بند ہوجائے یعنی کام کرنا بند کر دے۔
جو لوگ میڈیکل سائنس سے تھوڑی بہت وابستگی رکھتے ہیں یا فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ حاصل کر چکے ہیں انہیں Cardiac Massage کی ٹرم کا بڑی اچھی طرح علم ہو گا اور طریقہ بھی معلوم ہو گا یہ بلی بھی بالکل اسی طریقے پر عمل کر رہی تھی سب سے بڑی حیرانی تو یہ ہے کہ اس میں ایک جگہ اس نے منہ سے منہ لگا کر غالبا سانس دلانے کی کوشش بھی کی۔

کون ہے جو اس جانور کو یہ سب سکھلا گیا۔


[center]%3Cobject%20width=%22640%22%20height=%22385%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/GAaH_HlUD68&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/GAaH_HlUD68&hl=en_US&fs=1&color1=0x234900&color2=0x4e9e00%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22640%22%20height=%22385%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بلی کا پیار | حیران کن میڈیکل سائنس کا علم

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلی کا پیار | حیران کن میڈیکل سائنس کا علم

Post by شازل »

واقعی یہ حیران کردینے والی بات ہے
اور میرے مولا کی قدرت ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بلی کا پیار | حیران کن میڈیکل سائنس کا علم

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب چاند بابو بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بلی کا پیار | حیران کن میڈیکل سائنس کا علم

Post by علی عامر »

سبحان اللہ ۔۔۔۔ اللہ اکبر
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”