ایڈوب فیملی پروگرام CS5 جاری ہوگئی

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فیملی پروگرام CS5 جاری ہوگئی

Post by شازل »

شکریہ
میں نے کل ہی سی ایس 5 دیکھ لیا تھا
اس میں‌کیا کیا نیا ہے اگر ہو سکے تو ایک مختصر سا جائزہ بھی پیش کردیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایڈوب فیملی پروگرام CS5 جاری ہوگئی

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ آفاق بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فیملی پروگرام CS5 جاری ہوگئی

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم آفاق بھیا
لیکن پہلے تو یہ بتایئے اس سوٹ میں کون کونسے پروگرام شامل ہیں اور ان سے کیا کام لیا جاتا ہے۔
مجھے تو صرف ایڈوب کے بارے میں کچھ علم ہے کہ اس سے گرافکس بنانے کا کام لیا جاتا ہے، سوٹ میں شامل باقی پروگرامز کا تعارف کروا دیں تو مہربانی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ایڈوب فیملی پروگرام CS5 جاری ہوگئی

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم آفاق بھیا
لیکن پہلے تو یہ بتایئے اس سوٹ میں کون کونسے پروگرام شامل ہیں اور ان سے کیا کام لیا جاتا ہے۔
مجھے تو صرف ایڈوب کے بارے میں کچھ علم ہے کہ اس سے گرافکس بنانے کا کام لیا جاتا ہے، سوٹ میں شامل باقی پروگرامز کا تعارف کروا دیں تو مہربانی ہو گی۔
شازل wrote:اس میں‌کیا کیا نیا ہے اگر ہو سکے تو ایک مختصر سا جائزہ بھی پیش کردیں
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
انڈیا میں شہر ممبئی اور پاکستان میں کراچی ایک بھیڑ بھاڑ والے شہر ہیں. یہاں رہائیش کو جگہ ملنا بہت مشکل کام.
ایک آدمی کام کی تلاش میں ممبئی آیا اسکی بیوی بھی ساتھ تھی . دن بھر کی دوڑ بھاگ کے بعد اسکو ایک مناسب نوکری مل گئی .دوسرے دن سے کام پر جانا تھا. اب مسلئہ یہ تھا رہائیش کا کیا کریں. اسی فکر میں دونوں میاں بیوی ساحل سمندر پر چہل قدمی کررہے تھے کہ آدمی نے دیکھا کنارے سے قریب پانی میں ایک تربوز تیررہا ہے. اس نے آگے بڑھ کر اسکو پانی سے نکالا.بیوی نے کہا چلو رہایئش کا بعد میں سوچیں گے پہلے اس سے کچھ پیٹ پوجا تو کریں. مرد نے اسکو کاٹا تو اسمیں سے گاڑھا دھواں نکلنے لگا. اور قہقہ و گرج کی آواز کے ساتھ ایک لنگوٹی باندھا ہوا اونچا لمبا پہلوان نما جن ان کے سامنے نمودار ہو گیا اور جھک کر سلام کا اشارہ کرتے ہوئے کہا کیا حکم ہے میرے آقا. پہلے تو دونوں میاں بیوی تھوڑے خوف زدہ ہوئے پھر آدمی کو اس قسم کی وہ تمام کہانیاں یاد آگیں جسمیں ایسے جن غلام کا تذکرہ ہوتا ہے . اس نے سوچا کہ قسمت نے موقع دیا آج اسکو ایسا جن غلام مل گیا. اسنے فوراََ جن سے اچھے کھانوں کی فرمایش کی جن نے تعمیل کی دونوں میاں بیوی نے خوب جم کرکھانا کھایا.اس درمیان یہ مشورہ بھی کیا کہ اب ایک اچھی رہائیش کا بندوبست اس جن سے کروا کر آرام کریں گیں.کھانے سے فارغ ہوکر آدمی نے ایک ڈکار ماری اور جن سے کہا کہ وہ ان کے لئیے ایک اچھے فلیٹ بندوبست کرے جن نے یہ سن کر ہنسنا شروع کردیا ہنستے ہنستے دہرا ہوگیا آدمی اسکو پہلے تو تعجب سے دیکھتا رہا پھر کڑک کر بولا میں نے تم کو ایک کام دیا اور تم کھڑے کیوں ہنس رہے ہو. جن نے کہا بے وقوف تمھاری بےقوفی پر ہنس رہا ہو ممبئی میں اگر فلیٹ کا بندوبست کرسکتا تو میں خود تربوز میں کیوں رہتا ؟؟؟
.....تو ویڈیو کیوں لگاتا ؟؟؟؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فیملی پروگرام CS5 جاری ہوگئی

Post by شازل »

واہ بڑے اچھے طریقے سے تعارف کرایا
ویسے ہم کسی محنت سے بچنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب سے ویڈیولے کرلگا دیتے ہیں :)
Post Reply

Return to “تبصرے”