محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

خرم ابن شبیر wrote:
رضی الدین قاضی wrote:
چاند بابو wrote:ارے واہ وہ آج یہاں تشریف لائے بھی تھے آپ لوگوں کو ملے نہیں؟؟
خیر مجھے تو انہوں نے ذاتی پیغام لکھ کر ملاقات کر لی ہے۔ :mrgreen:

چاند بھائی آپ خوش نصیب ہیں ۔
جو آپ کو محترم خرم ابن شبیر صاحب نےآپ کو پیغام بھیجا۔
آپ سے گذارش ہے کہ ذاتی پیغام کے ذریعے ان تک میرا سلام پہونچا دیجیئے۔
جناب رضی الدین قاضی صاحب آپ کا سلام ہم تک پہنچ گیا ہے ہم خود وعلیکم السلام کرنے آپ کی خدمت میں پیش ہوگے ہیں سنائیں جناب کیسی گزر رہی ہے

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الحمد للہ
خرم بھائی آپ کی دعا سے میں خیریت سے ہوں۔
آپ کا کام کاج کیسے چلا ہے۔سب خیریت ہے نا؟
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

جی سر کام کاچ بہت اچھا چل رہا ہے آپ سنائیں آپ کیسے ہیں ویسے یہاں تو کام ہی کام چلتا ہے بس :roll:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by شازل »

ہاں باہر جاکر انسان نہیں‌بلکہ مشین کی طرح کام کرنا پڑتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

خرم ابن شبیر wrote:
چاند بابو wrote:ارے واہ وہ آج یہاں تشریف لائے بھی تھے آپ لوگوں کو ملے نہیں؟؟
خیر مجھے تو انہوں نے ذاتی پیغام لکھ کر ملاقات کر لی ہے۔ :mrgreen:
ارے چھپ کر آیا تھا کبھی تو پردہ رکھ لیا کریں اس غریب کا :P
جب پیار کیا تو ڈرنا کیا۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

جی ہاں شازل بھائی آپ نے درست فرمایا یہاں آ کر انسان کم اور مشین زیادہ ہوجاتا ہے انسان

چاند بابو آپ کی ہمت اور حوصلے کی داد دینی پڑے گی کس جرم کا اعتراف کر لیا ہے آپ نے :lol:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by انصاری آفاق احمد »

خرم ابن شبیر wrote:انتظار تو ہمیں بھی ہے :lol:
بس سنا ہے جب بھی پاکستان پہنچوں گا اسی ایک ماہ کے اندر قربانی کر دی جائے گی :wink:
کیا دانت، دُم، کان وغیرہ کی جانچ مکمل ہوچکی ہے.؟؟؟؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

انصاری آفاق احمد wrote:
خرم ابن شبیر wrote:انتظار تو ہمیں بھی ہے :lol:
بس سنا ہے جب بھی پاکستان پہنچوں گا اسی ایک ماہ کے اندر قربانی کر دی جائے گی :wink:
کیا دانت، دُم، کان وغیرہ کی جانچ مکمل ہوچکی ہے.؟؟؟؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
ہا ہا ہا کیا بات ہے جناب
الحمداللہ دانت پورے ہیں کانوں سے بھی ٹھیک سنائی دیتا ہے لیکن ایک مسئلہ ہے ایک کان سے سنائی دیتا ہے دوسرے سے باہر نکل جاتا ہے یعنی کوئی بات اثر نہیں کرتی :roll: اور جہاں تک دَم کی بات ہے تو بھاگنے والا نہیں :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

خرم ابن شبیر wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:
خرم ابن شبیر wrote:انتظار تو ہمیں بھی ہے :lol:
بس سنا ہے جب بھی پاکستان پہنچوں گا اسی ایک ماہ کے اندر قربانی کر دی جائے گی :wink:
کیا دانت، دُم، کان وغیرہ کی جانچ مکمل ہوچکی ہے.؟؟؟؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
ہا ہا ہا کیا بات ہے جناب
الحمداللہ دانت پورے ہیں کانوں سے بھی ٹھیک سنائی دیتا ہے لیکن ایک مسئلہ ہے ایک کان سے سنائی دیتا ہے دوسرے سے باہر نکل جاتا ہے یعنی کوئی بات اثر نہیں کرتی :roll: اور جہاں تک دَم کی بات ہے تو بھاگنے والا نہیں :lol:
یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے صرف دونوں کانوں کے درمیان والی چیز غائب ہے، اور وہ تو یہاں کے ہر سیاستدان کے پاس نہیں ہے اگر آپ کے پاس نہیں تو کونسا بڑا مسئلہ ہو گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

آپ تو میرے بارے میں کافی جانکاری رکھتے ہیں خیر تو ہے :lol: ہی ہی ہی
شکریہ جناب لیکن میں سیاست دان نہیں بننا چاہتا
ہاں حکمران اگر بنا دیں تو بن جاؤں گا :P
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by شازل »

اس سے پہلے کہ بات پھیپھڑوں تک پہنچے آپ ہمیں دبئی کےبارے کچھ بتائیں
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

شازل بھائی دبئی کہاں جی ہم تو ابوظہبی میں ہیں اور مزے کی بات بتاؤں ایسا لگتا ہے کہ میں پاکستان میں ہی ہوں کیونکہ صبح اٹھتا ہوں تو دوکان میں چلا جاتا ہوں اور دوکان سے واپس اپنے کمرے میں دوکان اور کمرہ قریب قریب ہیں اس لیے پتہ ہی نہیں‌چلتا عید کے علاوہ کہیں گومنے بھی نہیں گیا بس کام کام اور بس کام اور کچھ بھی نہیں‌کرتا بس یہی رہتا ہوں دبئی کے بارے میں دبئی والوں سے پوچھ کر بتاؤں گا :lol:
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

میرے دل کی بات آپ کو کیسے پتہ چل گئی
نیند تو حقیقت میں نہیں آتی پتہ نہیں‌کہاں ہوتی ہے
پاکستان میں جب ہوتا تھا تو سب گھر والے ٹی وی دیکھ رہے ہوتے تھے اور میں کرسی پر سو رہا ہوتا تھا اور اب سارا ابوظہبی سو رہا ہوتا ہے اور میں جاگ رہا ہوتا ہوں :lol:
اپنی مٹی اور اپنے لوگ کیا کہنے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by شازل »

واقعی ایسی ہی بات ہے :oops:
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

جی کیا بتائیں جناب آپ کو اور بھی بہت سی باتیں ہیں‌ :lol:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by شازل »

وہ کیا ذرا بتلائیے تو :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

وہی قربانی والی؟؟؟؟ :D :D :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by خرم ابن شبیر »

ہا ہا ہا قربانی تو پاکستان جا کر ہی ہو گی جناب :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم خرم شہزاد خرم صاحب خرم ابن شبیر ہو گئے۔

Post by چاند بابو »

ہاں ہو گی تو پاکستان میں لیکن ہمارے ہاں بات مشہور ہے کہ بکرے کو عید قربان سے پہلے والی رات ہی خواب میں چھریاں نظر آجاتی ہیں۔ کچھ ایسی ہی صورتحال لگتی ہے آپ کی بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”